غیر ملکی پرواز کی شہرقائد میں ہنگامی لینڈنگ،خاتون مسافر کی موت

0
90
FIA

غیر ملکی پرواز کی شہر قائد کراچی میں ہنگامی لینڈنگ، خاتون مسافر کی موت ہو گئی

دبئی سے غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ ہوئی ہے، پرواز کولمبو جار ہی تھی کہ دوران سفر خاتون مسافر کو دل کا دورہ پڑا جس کی وجہ سے پرواز کو کراچی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی.

میڈیا رپورٹس کے مطابق فلائی دبئی کی پرواز ایف زیڈ 569 دبئی سے بذریعہ بینکاک کولمبو جا رہی تھی کہ کراچی کے قریب بحیرہ عرب پر پرواز کے دوران بوئنگ 737 میکس 8 طیارے میں سوار خاتون مسافر کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ائیر ٹریفک کنٹرول کراچی نے پائلٹ کے رابطہ کرنے پر طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کی اجازت دی،کراچی ائیرپورٹ پر پرواز کے اترنے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ٹیم نے مسافر خاتون کا معائنہ کیا تو اس وقت تک خاتون کی موت ہو چکی تھی،بعدازاں پرواز میت کے ساتھ اپنی منزل کی جانب روانہ ہوگئی۔

تحریک انصا ف،یہودی صیہونی لابی کا گٹھ جوڑ،ثبوت سامنے آ گئے

پی ٹی آئی کی ڈیجیٹل دہشت گردی کا سیاہ جال،بیرون ملک سے مالی معاونت

جسٹس ملک شہزاد نے چیف جسٹس سے چھٹیاں مانگ لیں

اگر کارروائی نہیں ہو رہی تو ایک شخص داد رسی کیلئے کیا کرے؟چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

عمران خان کیخلاف درخواست دینے پر جی ٹی وی نے رپورٹر کو معطل کردیا

سوال کرنا جرم بن گیا، صحافی محسن بلال کو نوکری سے "فارغ” کروا دیا گیا

صوبائی کابینہ نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف شواہد کے تحت کارروائی کی اجازت دی

توشہ خانہ،نئی پالیسی کے تحت تحائف کون لے سکتا؟قائمہ کمیٹی میں تفصیلات پیش

باسکن رابنز پاکستان کو اربوں روپے جرمانے اور منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا سامنا

اگلے دو مہینے بہت اہم،کچھ بڑا ہونیوالا؟عمران خان کی پہنچ بہت دور تک

Leave a reply