مزید دیکھیں

مقبول

غربت کے خاتمے کے لئے قومی پروگرام کا افتتاح، غریب کو کتنا قرض ملے گا؟

حکومت نے غربت کے لئے قومی پروگرام کا افتتاح کر دیا، افتتاحی تقریب میں وزیراعظم عمران خان بھی شریک ہیں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق غربت کے خاتمے کے قومی پروگرام کی تقریب میں وزیراعظم عمران خان شریک ہیں، اس قومی پروگرام کا تخمینہ 42ارب 62کروڑلگایا ہے ،غربت مٹاؤپروگرام کےتحت سودکےبغیرقرضے دیےجائیں گے ،پروگرام بیک وقت 100سےزائد اضلاع میں شروع کیاجائیگا ،پروگرام سےمجموعی طورپرایک کروڑ 62لاکھ افرادمستفید ہوں گے

غربت کے خاتمے کے پروگرام کے تحت سود سے پاک قرضوں کے ساتھ پیشہ ورانہ تربیت دی جائیگی ،پروگرام سےمجموعی طورپر ایک کروڑ 62لاکھ 80ہزارافرادمستفید ہوں گے ،کم آمدن والےافرادکیلیے کاروبار کیلیے دولاکھ 25 ہزار دیے جائیں گے

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan