مزید دیکھیں

مقبول

پاکستان کو مضبوط اور پرامن مسلم ملک کے طور پر پیش کریں گے،بلاول

پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور پاکستان کے سابق...

ڈاکووں کو سرکاری افسر سے لوٹ مار مہنگی پڑ گئی

کراچی میں فیروز آباد کے علاقے طارق روڈ پر...

پارکھ اور نقاد . تحریر:کنزہ محمد رفیق

ادب کی دنیا میں ادبی فن پارے کو پرکھنے...

ہمارے کارکنان یا ساتھیوں نے پولیس پر کوئی پتھراؤ نہیں کیا، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا...

علی امین گنڈاپور اورتیمورجھگڑامیں اختلافات سامنے آگئے

وزیر اعلی علی امین گنڈا پور نے تیمورجھگڑا پر اسٹیبلشمنٹ کیساتھ رابطوں کاالزام عائد کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے واٹس ایپ گروپ میں بھی تیمورجھگڑااورعلی امین نےایک دوسرے کے خلاف سخت الفاظ کااستعمال کیا۔ تیمورجھگڑا نے واٹس گروپ میں جواب دیا کہ میرے خلاف نیب اوردیگر ادارو ں کااستعمال کسی کے اشارے پر کیاجارہا ہے۔ تیمورسلیم جھگڑا نے الزامات کی تردید کی ہے۔ اس حوالے سے تیمور جھگڑا کا کہنا ہے کہ مجھے صوبائی کابینہ میں آنے کاکوئی شوق نہیں.تیمورجھگڑانے صوبائی احتساب کمیٹی کے 24سوالا ت کے جوابات بھی کمیٹی کو بھیج دئیے۔

خیال رہے کہ صوبائی حکومت کی احتساب کمیٹی نے 5مارچ کوجھگڑاسے خزانہ ،صحت اوردیگر امورکے جوابات طلب کئے تھے۔تیمور جھگڑا نے جواب میں کہا ہے کہ میرے خلاف گزشتہ ایک سال سے دبے چپے الفاظ میں ایک مہم جاری ہے، مجھ سے پوچھے گئے یہ سوالات نگران دورمین بھی نیب اورانٹی کرپشن کے محکمے کے ذریعےپوچھے گئے تھے۔انہوں نےجواب میں کہا کہ احتساب کمیٹی کے بیشترسوالات صوبائی وزیر کے لیول کے نہیں ،بلکہ محکمے کے لیول کے ہیں، بحیثیت وزیر خزانہ ملک بھر میں پہلی مرتبہ خزانہ پر بوجھ کم کرکے پنشن اصلاحات نافذکئے، کوروناکے دنوں میں بھی محکمے صحت نے اہم کرداداداکیاتھا۔

واٹس ایپ کا چیٹ پرائیویسی سے متعلق نیا فیچر آ گیا

واٹس ایپ کا چیٹ پرائیویسی سے متعلق نیا فیچر آ گیا

واٹس ایپ کا چیٹ پرائیویسی سے متعلق نیا فیچر آ گیا

غیر ملکیوں کی واپسی؛ یکم اپریل سے اب تک 944 خاندان ملک بدر