گوجرہ:بارایسوسی ایشن سالانہ انتخابات اعجاز اختر کہوجہ صدرمنتخب
گوجرہ باغی ٹی وی( نامہ نگار عبدالرحمن جٹ ) بارایسوسی ایشن سالانہ انتخابات اعجاز اختر کہوجہ صدرمنتخب
بارایسوسی ایشن گوجرہ کے سالانہ انتخابات میں اتحادگروپ کامیاب صدر اعجاز اختر کہوجہ253نے الائیڈگروپ کی شازیہ جبیں نے53 اتحادگروپ کےنائب صدر زاہد اعوان177مخالف امیدواریاسر گورایہ نے113اتحادگروپ سے جنرل سیکرٹری اسد بشیر220مدمقابل رانافاروق الہی نے88اتحادگروپ کےجوائنٹ سیکرٹری حسن امین نے178مدمقابل علی مرتضی بیگ نے114جبکہ الائیڈگروپ کی امیدوارفنانس سیکرٹری سحرش کرامت 168 ووٹ لیکر کامیاب
اتحاد گروپ کے رانا افضل نظامی نے132اور اتحاد گروپ کے ثاقب اقبال خان آ ڈیٹر158اورالائیڈگروپ کے امجد علی جنجوعہ نے125ووٹ حاصل کئے اتحادگروپ نے کامیابی پر ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور مٹھائیاں تقسیم کیں