مزید دیکھیں

مقبول

پاک بھارت کشیدگی ،غیور پاکستانی قصوریوں کا بھارت کو پیغام

قصور بھارتی جارحیت کے باوجود قصور انٹرنیشنل بارڈر گنڈہ سنگھ...

تنگوانی: نوجوان کی خودکشی اور موبائل مارکیٹ میں چوری کی واردات

تنگوانی، باغی ٹی وی( نامہ نگارمنصور بلوچ)نوجوان کی...

مولانا فضل الرحمان پارلیمنٹ کی لفٹ میں پھنس گئے

اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی۔ف) کے...

اگر امن کی ہماری خواہش کو کمزوری سمجھا گیا، تو ہم ہر سطح پر جواب دیں گے،شازیہ مری

‏مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے...

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں تیزی سے اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی ایک تولہ سونے کا بھاؤ 1850 روپے بڑھا ہے۔

باغی ٹی وی : آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کا بھاؤ 1850 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 80 ہزار 650 روپے ہوگیا ہے جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1586 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 54 ہزار 878 روپے ہے۔

عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالر اضافے سے 1815 ڈالر ہوگیا ہے 4 دن کے دوران ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 7950 روپے بڑھی ہے۔