لاہور:گوگل بھی احترام کرتی ہے اساتذہ کا ، ہمیں‌بھی کرنا چاہیے، استاد کےاعزازمیں گوگل کا انوکھا ، پیارا اندازدنیا بھر میں آج ورلڈ ٹیچرز ڈے منایا جارہا ہے ،اساتذہ کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے گوگل نے اپنا ڈوڈل بھی تبدیل کردیا۔

ڈینگی نے توحد ہی کردی، کے پے میں‌ 4000سےزائد افراد کومریض بنا دیا،حکومتی کوششیں…

یہ بات بڑی اہمیت کی حامل ہے کہ دنیا بھر میں استاد کی عظمت کو تسلیم کرنے سے ہی استاد کی تربیت سے فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے، اسی بات کو سامنے رکھتے ہوئے ہر سال استاد کی عظمت کو سلام کرنے کے لیے ” استاد کا عالمی دن ” منایا جاتا ہے ، ورلڈ ٹیچرز ڈے منانے کا مقصد معاشرے میں اساتذہ کے اہم اور ناقابل فراموش کردار کو اجاگر کرنا اور ان کی بے پناہ خدمات کا اعتراف کرنا ہے۔

دوستی ، بھائی چارہ اپنی جگہ مگر مجھے مہوش حیات کی کشمیریوں سے بے وفائی برداشت نہیں

یہ بھی بات قابل غور اور یاددہانی کے قابل ہےکہ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کے زیراہتمام5 اکتوبر1994 کو پہلی مرتبہ اساتذہ کا عالمی دن منایاگیا جس کے بعد یہ ہر سال باقاعدگی سے منایا جاتا ہے۔والدین کے بعد استاد ہی بچوں کی تربیت میں اہم کردار ادا کرتے ہے یہی وجہ ہے کہ استاد کو روحانی والدین کا درجہ دیا گیاہے۔

مقبوضہ وادی میں بدترین لاک ڈاؤن : کرفیو کا 62 واں روز۔بھارتی فوج کے مظالم جاری 

Shares: