غوثیہ گرین و وائٹ کے مابین عید کے تیسرے دن میچ ہو گا
قصور
غوثیہ گرین و غوثیہ وائٹ کا کرکٹ میچ عید کے تیسرے دن شہباز شریف سٹیڈیم کوٹ عبد الخالق کالونی قصور میں ہو گا
تفصیلات کے مطابق غوثیہ کرکٹ کلب قصور کہ پلیٹ فارم سے غوثیہ وائیٹ بمقابلہ غوثیہ گرین کے مابین کرکٹ میچ عید کے تیسرے دن ہو گا
یہ میچ شہباز شریف سٹیڈیم کوٹ عبد الخالق کالونی قصور میں ہو گا
یہ کرکٹ میچ غوثیہ کرکٹ کلب قصور کہ کپتان حبیب علی خاں اور محسن علی کے زیر سایہ ہو گا جس میں کھلاڑی دوستانہ میچ کھیلیں گے
جیتنی والی ٹیم کو انعام سے نوازا جائے گا
اس سے قبل بھی غوثیہ کرکٹ کلب نے کئی میچ کروائے ہیں جس میں شائقین نے بڑے جوش و ولولے سے شرکت کی