مزید دیکھیں

مقبول

اے این پی رہنما متوکل خان روڈ حادثے میں جاں بحق

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صوبائی...

میو اسپتال واقعہ ، 3 نرسز غفلت کی مرتکب قرار

میو اسپتال میں انجکشن کے ری ایکشن سے2 مریضوں...

صدرزرداری وفاق کی علامت نظرنہیں آئے،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چئیرمین بیرسٹر گوہر...

حکومت نے آزادی مارچ کو کیا کیا سہولیات دیں؟ اہم خبر

حکومت نے آزادی مارچ کو کیا کیا سہولیات دیں؟ اہم خبر

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزادی مارچ کے حوالہ سے مذاکراتی کمیٹی وزیردفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں بنائی گئی،کمیٹی میں پی ٹی آئی کورکمیٹی کے ارکان شامل تھے،مذاکراتی کمیٹی اوراپوزیشن میں ایک دن میں2اجلاس ہوئے،کمیٹی میں صرف دھرنے کی جگہ پر بات کی گئی،مذاکراتی کمیٹی اور اپوزیشن میں5نکات پر اتفاق رائے ہوا،حکومت نے فیصلہ کیا تھا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کو نہیں روکیں گے،آزادی مارچ 27اکتوبر کو شروع ہوااوراب قافلہ گوجرخان پہنچ چکا ہے،

مولانا فضل الرحمان کے کتنے مطالبات ہیں؟ وفاقی وزیر داخلہ نے بتا دیئے

وفاقی وزیر داخلہ کا مزید کہنا تھا کہ 4 روز میں 20سے25ہزار افراد گوجرخان پہنچ چکے ہیں،حکومت نے قافلے کو ٹریفک پلان،بجلی اور پانی فراہم کی،فضل الرحمان کا کنٹینر بہت مہنگا ہے ،فضل الرحمان کے کنٹینر کےلیے الگ ٹریفک پلان دیا، خیبرپختونخوا سے آنے والا قافلہ 4بجے تک اسلام آباد پہنچ جائے گا،جلسہ گاہ کی صفائی، پانی اور بجلی فراہم کردی گئی ہے،جو بھی اقدام اٹھائیں گے وہ عوام کی حفاظت کے لیے ہوگا،

فردوس عاشق اعوان نے مولانا فضل الرحمان سے کیا مطالبہ کر دیا؟

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan