اسلام آباد: این ڈی یو میں نیشنل سکیورٹی کورس 2023 کی گریجویشن تقریب ہوئی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی گریجویشن تقریب کے مہمان خصوصی تھی۔
فوج کے محکمہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق صدر نے کورس مکمل کرنے والوں کو مبارکباد دی اور ان میں اسناد تقسیم کیں، ورک شاپ میں سول سروسز اور مسلحہ افواج کے افسروں نے بھی شرکت کی۔
این ڈی یو میں نیشنل سکیورٹی کورس 2019 کی گریجویشن کی تقریب
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمودحیات مہمان خصوصی تھے
کورس میں سول سروس اورمسلح افواج کے افسران نے شرکت کی
مہمان خصوصی کی کورس مکمل کرنے والے شرکاء کو مبارکباد:آئی ایس پی آر pic.twitter.com/6oi4eINABC— PTV News (@PTVNewsOfficial) December 21, 2018
آئی ایس پی آر کے مطابق جامع قومی سلامتی پالیسی کی تیاری میں قومی طاقت کے تمام عناصر کی شمولیت اس کورس کا مقصد تھا۔