قصور،باغی ٹی وی (رپورٹ غنی محمود قصوری)مرکز ابن الخطاب الاسلامی چونیاں روڈ الہ آباد قصور میں 9 مارچ کو شیخ عاطف احمد کا تاریخی خطاب ہو گا
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مشہور موٹیویشنل سپیکر،مذہبی اسکالر شیخ عاطف احمد 9 مارچ بروز بدھ دن 4 بجے مرکز ابن الخطاب الاسلامی چونیاں روڈ الہ آباد میں تاریخی خطاب فرمائیں گے
شیخ عاطف احمد المدارا انسٹیوٹ کراچی پاکستان کے چئیر پرسن ہیں اور اپنی معتدل مزاجی و حق گوئی کے باعث تمام مسالک میں ایک نمایا مقام رکھتے ہیں
گزشتہ دنوں ان کی تحصیل کوٹ رادھا کشن آمد پہ تمام مسالک کے نوجوانوں نے ان کا خیر مقدم کیا تھا
پروگرام مرکز کے بانی سلمان اکبر سلیم و علامہ احسان اکبر ظہیری کی زیر صدارت ہو گا جس میں دور دراز

Shares: