fbpx

حافظ سعد رضوی سے جیل میں کس کی آج ہو گی ملاقات؟

حافظ سعد رضوی سے جیل میں کس کی آج ہو گی ملاقات؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے سے پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں ہونے والے کشیدگی کو ختم کرنے کے لئے علماء کرام سے رابطہ کیا ہے

حکومت نے علماء کرم سے رابطہ کیا جس کے بعد دینی جماعتوں کے قائدین حکومت اورکالعدم تحریک لبیک میں مفاہمت کے لئے سرگرم ہو گئے پنجاب قرآن بورڈ کے چیئرمین صاحبزادہ حامدرضاکی سربراہی میں علما کرام کا 9 رکنی وفد آج کوٹ لکھپت جیل میں حافظ سعد رضوی سے ملاقات کریگا اور موجودہ صورتحال پر غور و خوض کیا جائے گا، دینی جماعتوں کا وفد حافظ سعد رضوی کو ملک میں امن و امان کے قیام کے لئے اپنا کردار ادا کرنے کو کہے گا، اطلاعات کے مطابق دینی جماعتوں کے رہنماؤں کے وفد سے ملاقات کے بعد حافظ سعد رضوی تحریک لبیک کی مجلس شوریٰ کو پیغام بھجوائیں گے جس میں وہ 20 اپریل کی کال واپس لیں گے اور ساتھ ہی کارکنان کو پرامن طور پر منتشر ہونے کا پیغام دیں گے

گزشتہ روز بھی سعد رضوی کا ایک تحریری پیغام سامنے آیا تھا، سادہ کاغذ پر ہاتھ سے تحریر پیغام پر 17 اپریل کی تاریخ درج ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مسجدِ رحمت اللعالمین کے باہردھرنا فی الفورختم کیا جائے اور کارکنان پرامن طور پرگھروں کو واپس لوٹ جائیں۔شوریٰ ممبران کی ضد کی وجہ سے سینکڑوں کارکن اورعوام 6 دن سے خوار ہورہے ہیں۔سعد رضوی نے اپیل کرتے ہوئے درخواست کی کہ ظہیرالحسن شاہ میری ہدایات پر فوری عمل کروائیں

واضح رہے کہ تحریک لبیک پر پابندی عائد کی جا چکی ہے ناموس رسالت مارچ کے اعلان کے بعد حکومت نے تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کو گرفتار کر لیا تحریک لبیک کے اہم رہنما نے نمائندہ باغی ٹی وی فائز چغتائی سے ٹیلی فونک گفتگو میں تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حافظ سعد رضوی کو گرفتار کر لیا گیا ہے ،گرفتاری کے بعد تحریک لبیک نے ملک گیر احتجاج کیا جس میں کئی جانیں چلی گئیں اور سینکڑوں افراد زخمی ہوئے،

قبل ازیں تحریک لبیک کے امیر حافظ سعد رضوی نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اگر فرانس کے سفیر کو ملک بدر نہ کیا گیا تو 20 اپریل کی شب 12 بجے علامہ خادم رضوی کے مزار سے ناموس رسالت مارچ کا آغاز ہو گا، اس امر کا فیصلہ تحریک لبیک کی مرکزی شوری کے اجلاس میں کیا گیا، 21 رکنی مرکزی مجلس شوریٰ نے اتفاق رائے سے ناموس رسالتﷺمارچ کا اعلان کیا،

شاہد خاقان عباسی نے تحریک لبیک کے دھرنے کو "میلہ” قرار دے دیا

فیض آباد دھرنا،وزیراعظم کا نوٹس،اہم شخصیت کو طلب کر لیا

مذاکرات ہی نہیں ہوئے تو کامیابی کیسی؟ تحریک لبیک کا دھرنا جاری رکھنے کا اعلان

علامہ خادم رضوی کی وفات، فیض آباد معاہدہ پر عمل ہو پائے گا؟

تحریک لبیک کے نومتنخب امیر،خادم رضوی کے بیٹے کا کارکنان کے نام اہم پیغام آ‌گیا

ہماری جان سعد رضوی، ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ،تحریک لبیک کارکنان کا سیاسی جماعتوں کو چیلنج

#اقتدارچھوڑو_یا_سفیرنکالو…ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کے گھر کا پولیس نے گھیراؤ کر لیا

علامہ خادم حسین رضوی نے ناموس رسالت کے عنوان پر مسلمان قوم میں بیداری پیدا کی،مولانا معاویہ اعظم طارق

تحریک لبیک کا دھرنا، کارکنان گرفتار،کیا خادم حسین رضوی کو گرفتار کر لیا گیا؟

کسی کو نہیں چھوڑیں گے، مذہبی جماعت کیخلاف بڑے فیصلے ہو گئے، شیخ رشید

تحریک لبیک دھرنا،راستے بند ہونے پر ٹریفک کا متبادل روٹ جاری

حکومت کیلئے نئی مشکل، تحریک لبیک کا ناموس رسالت مارچ کا اعلان

تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی گرفتار،تحریک لبیک کے رہنما کی باغی ٹی وی سے گفتگو میں تصدیق

سعد رضوی کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی

تحریک لبیک کے کارکنان سڑکوں‌ پر نکل آئے،لاہور بند،ملک جام کرنیکا اعلان

پولیس نے ایک بار پھر سانحہ ماڈل ٹاؤن کی یاد تازہ کر دی،کارکنان پر فائرنگ،شیلنگ،اموات

حمایت کیوں کی؟ ایک اور مذہبی جماعت کے رہنما کو گرفتار کر لیا گیا

ملک بھر میں احتجاج جاری،گوجرانوالہ میں 21 زخمی،لاہور سمیت کئی شہروں میں سڑکیں بند

سعد رضوی کی گرفتاری پر دوسرے روز بھی احتجاج،کئی شہروں میں ٹریفک معطل

لاہور میں دوران احتجاج چالیس پولیس اہلکار زخمی، فہرست جاری

مذہبی جماعت کا احتجاج، شیخ رشید کی زیر صدارت اجلاس میں بڑا فیصلہ ہو گیا

احتجاج کرنیوالوں کے حوالہ سے حکومت کا بڑا حکم آ گیا

حافظ سعد رضوی کی گرفتاری،تیسرے روز بھی احتجاج جاری

احتجاج کا چوتھا روز،کہاں کہاں دھرنا جاری؟

حکومت کی طرف سے پابندی،لاہور ہائیکورٹ نے بھی بڑا جھٹکا دے دیا

پابندی ہم پر نہیں بلکہ عمران خان پر لگے گی، اہم مذہبی رہنما کا دعویٰ

مذہبی جماعت پر پابندی، وفاقی کابینہ سے منظوری ملی یا نہیں؟ اہم خبر

ہمارے شہری پاکستان چھوڑ دیں، فرانس کا اعلان

مذہبی جماعت کا یتیم خانہ چوک میں احتجاج جاری،گرفتاریوں کا خصوصی ٹاسک بھی مل گیا

کسی جتھے کو ریاست کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی،شیخ رشید

پابندی کے بعد مذہبی جماعت کیخلاف سپریم کورٹ میں کب ہو گا ریفرنس دائر؟

ن لیگ نے گرفتار مذہبی جماعت کے سربراہ کو اہم پیغام بھجوا دیا

کالعدم جماعت کے ساتھ مذاکرات کا پہلا دور کامیاب، کس نے کیا اہم کردار ادا،شیخ رشید نے بتا دیا

پولیس افسر و اہلکاروں کو حبس بے جا میں رکھنے کے واقعے کا مقدمہ درج

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.