![Hajj](https://baaghitv.com/wp-content/uploads/2023/07/baba-azam.jpg)
حج سے وطن واپسی پر قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا کہ حج میں مشکلات آتی ہیں آسان نہیں ہے، حج کا ماحول سمجھنا مشکل ہے-
باغی ٹی وی: ٹوئٹر پر کپتان بابر اعظم کی حج کے بعد وطن واپسی پر کار میں بیٹھے ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں حج کی سعادت حاصل کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دیکھا جا سکا ہے-
قومی کپتان بابر اعظم کی حج سے متعلق وڈیو کہتے ہیں بڑوں سے سنتے تھے کے حج جوانی کا ہی ہے تو یہ بات درست ہے جوانی میں ہی حج کرلیں جتنا لیٹ کرینگے اتنی مشکل ہوگی حج میں تھوڑی بہت مشکلات ہوتی ہیں میرا اور والدہ کا پہلا حج تھا@babarazam258 #BabarAzam pic.twitter.com/z8HqWJvRXs
— Qadir Khawaja (@iamqadirkhawaja) July 3, 2023
ویڈیو میں موجود شخص کپتان سے ان کے حج کے سفر سے متعلق سوال کررہا ہے جس کے جواب میں بابر اعظم نے بتایا کہ پہلے سنتے تھے حج جوان کا ہے، میں بھی یہی کہوں گا کہ حج جوانی میں ہی کرلیں، جتنا دیر کریں گے اتنے ہی مشکل ہوگی،حج میں مشکلات آتی ہیں آسان نہیں ہے، حج کا ماحول سمجھنا مشکل ہے، میرا پہلا حج تھا گرمی بہت تھی لیکن چونکہ میں گرمی میں میچز کھیلتا آیا ہوں تو مجھے زیادہ محسوس نہیں ہوئی لیکن والدہ نے بہت ہمت دکھائی، دوران حج ماں جی کی ہمت دیکھ کر حیران رہ گیا۔
شعیب اختر نے اپنی بائیوپک کے خلاف سٹے آرڈر لے لیا
Welcome Back To Pakistan. Get Ready to Lead Pakistan Team Captain✌️💯. #BabarAzam pic.twitter.com/5PWf3ZxvgM
— Chaudhry Zaka Ashraf (@IZakaAshraf) July 3, 2023
ایک ویڈیو میں بابر اعظم کو گھر پہنچنے کے بعد اپنے Bats دیکھتے دیکھا جاسکتا ہے، ویڈیو میں موجود شخص بتارہا ہے کہ بابر نے ڈیڑھ دو ماہ تک بیٹ کو ہاتھ بھی نہیں لگایا اور اب گھر پہنچ کر سب سے پہلے اپنے بیٹ مانگے۔
Babar Azam is checking his New bat after a long time💯👏. #BabarAzam #BabarAzam𓃵 pic.twitter.com/mx2UQHAY1b
— Shaharyar Ejaz 🏏 (@SharyOfficial) July 4, 2023
ایک اور ویڈیو میں دیکھا جا سکا ہے کہ بابر اعظم نے دورہ سری لنکا سے قبل کراچی میں پریکٹس کیمپ جوائن کرلیا ہے-
King Babar Azam has Joined the Practice Camp In Karachi ahead of Sri Lanka Tour 🔥👑#BabarAzam #BabarAzam𓃵
— King Babar Azam Army (@kingbabararmy) July 4, 2023
👑 Babar Azam Returns to net after Long time ❤️💫.#BabarAzam #BabarAzam𓃵pic.twitter.com/6o2P8mwgVZ
— Muhammad Arslan Akbar 🇵🇰 (@itsarsalawan) July 4, 2023
Finally, after a Long time, Pakistan cricket is back. Good Luck, Boys🇵🇰♥️. #PakistanCricket #BabarAzam pic.twitter.com/mBRZLh2ITV
— Shaharyar Ejaz 🏏 (@SharyOfficial) July 4, 2023