مزید دیکھیں

مقبول

ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والی 90 خواتین کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ مل گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والی 90...

بیٹی کی طبیعت میں بہتری ،محمد یوسف دورہ نیوزی لینڈ کیلئے دستیاب ہوں گے

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ محمد یوسف...

9مئی سانحہ:شاہ محمود، یاسمین راشد سمیت دیگر پر فرد جرم عائد

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت لاہورجیل ٹرائل میں اہم...

اراکین قومی اسمبلی کوسو فیصد اضافے کے ساتھ تنخواہیں ملنا شروع

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اراکین کوسو فیصد اضافے...

حکومت مخالف تحریک، جماعت اسلامی نے بھی ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

حکومت مخالف تحریک، جماعت اسلامی نے بھی ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے جماعت کی مرکزی مجلس شورٰی کا اجلاس طلب کرلیا ۔

جماعت اسلامی کے ترجمان کے مطابق مرکزی مجلس شورٰی کے تین روزہ اجلاس کا آغاز 2 جنوری کو منصورہ میں ہوگا،مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس آج بعد از مغرب منصورہ میں ہو گا

امیر جماعت اسلامی سراج الحق صدارت کریں گے مرکزی مجلس شورٰ ی کے اجلاس میں سالانہ کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا ۔ قیصر شریف

جماعت اسلامی کے ترجمان قیصر شریف کے مطابق عاملہ کے اجلاس میں حکومت مخالف جاری تحریک کا جائزہ لیا جائے گا ۔ شوریٰ کے اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا ۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق 4 جنوری کو آئندہ کے شیڈول کا اعلان کریں گے ۔

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan