سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ میں نے کہا تھا کہ عمران خان کی سیاسی قبر ان کے اپنے ہی کھودیں گے، بالکل ویسا ہی ہورہا ہے
فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے بعد 24 نومبر کو جو کوئی اسلام آباد آیا تو توہین عدالت کے تحت ایم این اے اور ایم پی اے کی سیٹ کھونی پڑے گی،حکومت دھوبی گھاٹ کی طرح دھونے کے لیے تیار کھڑی ہے، ہاؤس اریسٹ یا پھر مچھ جیل والی بات مت بھولیے گا،جن کی رہائی ہوئی ان کی گرفتاری بھی ہوسکتی ہے پھر گلہ نہ کرنا
واضح رہے کہ پی ٹی آئی نے 24 نومبر کو احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے، حکومت نے راستے بند کر دیئے ہیں، اسلام آباد، لاہور کے شہری محصور ہو چکے ہیں، داخلی و خارجی راستے بند ہیں، پی ٹی آئی اسلام آباد آنے پر بضد ہے، حکومت نے رکاوٹیں کھڑی کر دی ہیں،مریدکے سے کینٹنر لگا کر بند کردیا گیا،سادھوکی سے کینٹنر لگا کر بند کردیا گیا,کامونکی سے کینٹنر لگا کر بند کردیا گیا،موڑ ایمن آباد سے کینٹنر لگا کر بند کردیا گیا،چندا قلعہ سے کینٹنر لگا کر بند کردیا گیا،کوٹلی ساہیاں سے کینٹنر لگا کر بند کردیا گیا،گوجرانوالہ کینٹ سے کینٹنر لگا کر بند کردیا گیا،وزیرآباد سے کینٹنر لگا کر بند کردیا گیا،گجرات سے کینٹنر لگا کر بند کردیا گیا،لالا موسی سے کینٹنر لگا کر بند کردیا گیا،کھاریاں سے کینٹنر لگا کر بند کردیا گیا،سرائے عالمگیر سے کینٹنر لگا کر بند کردیا گیا،جہلم سے کینٹنر لگا کر بند کردیا گیا،دینہ سے کینٹنر لگا کر بند کردیا گیا،مندرا سے کینٹنر لگا کر بند کردیا گیا،گجرخان سے کینٹنر لگا کر بند کردیا گیا،ایم 1,2,3,4,11,14 مووٹرے وے تاحکم ثانی بند رہے گی، اسلام آباد،لاہور،راولپنڈی کے تمام بس سٹینڈ تاحکم ثانی بند رہیں گے.تلہ گنگ ،چکوال، میانوالی تمام سڑکیں بند کر دی گئی ہیں
بشریٰ پر مقدمہ کروانےوالا خود بھی مجرم نکلا
بشریٰ کو خون چاہیے،مولانا کو 3 میسج کس نے بھجوائے؟
بشریٰ کا بیان غیر ذمہ دارانہ، بے بنیاد ہے ،جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ
بشریٰ کا بیان، جنرل باجوہ کو خود سامنے آکر تردید کرنی چاہیے۔خواجہ آصف
بشریٰ کا خطاب،عمران خان تو”وڑ” گیا. مبشر لقمان
بشریٰ کے” جن” تو آ جائیں گے،دیو اور پریاں کہاں سے آئیں گی؟کیپٹن ر صفدر
عمران خان اِس وقت لاشیں گرانے کے موڈ میں ہیں،عظمیٰ بخاری
سپریم کورٹ پر حملہ کرنے والوں کو سزا مل جاتی تو نومئی نہ ہوتا، مبشرلقمان