"ہمارا کبوتر واپس کرو” پاکستانیوں کا بھارت سے مطالبہ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ
باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق "ہمارا کبوتر واپس کرو” پاکستانیوں کا بھارت سے مطالبہ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا. پاکستانی قوم کے بھی کیا کہنے ہیں ، ٹرول کرنے اور بھارت کی مٹی پلیٹ کرنے میں ان کاکوئی ثانی نہیں ہے . ادھر بھارت کا میڈیا اور سیکورٹی ادارے ایسی حماقتیں کرتے رہتے ہیں جو پاکستانیوں کو ایسا مواد فراہم کرتے رہتے ہیں.. اس د فعہ بھی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پاکستانی بھارتیوں کی خوب بجا رہے ہیں چند دن پہلے بھارت کی سکیورٹی فورسز نے پاکستان کا جاسوس کبوتر پکڑا تھا اور الزام لگایا تھا کہ یہ جاسوسی کرتا ہے .
مودی سرکار اتنی خوفزدہ ہے کہ اس نے ایک کبوتر کو گرفتار کر کے پنجرے میں بند کر دیا ہے جس پر بھارت کا عالمی سطح پر مذاق اڑایا جا رہا ہے جس سے دنیا بھر میں مودی کی رسوائی ہو رہی ہے. پاکستانی ٹویٹر پر شدت سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ ان کا کبوتر رہا کیا جائے ، بعص نے کہا ہے کہ جیسے ہم نے تمہارا ابھی نندن چائے پلا کر چھوڑآ اسی طرح تم بھی ہمارے کبوتر کو چائے پلا کر رہا کرو.
آسٹریلوی صحافی ” ڈینس“ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کی ہے جس میں اس نے ایک تصویر شیئر کی ہے، تصویر میں ایک کبوتر بھارتی فوج کے اہلکاروں کے درمیان گھرا ہوا ہے اور فوجیوں نے کبوتر پر بندوقیں تان رکھی ہیں
آسٹریلوی صحافی نے تصویر کے ساتھ پیغام لکھا، سوچیں اور دعائیں کریں
https://twitter.com/DennisCricket_/status/1265148301969485825?s=20
سویرا رائے نے لکھا ، بھارت نے کبوتر پکڑ کر ایک بہت بڑی کامیابی حاصل کی جلد وہ اپنی اس کامیابی سے سپر پاور بن جائے گا.
This is a great achievement of India. If it continues to work like this, it will soon become a superpower.
Lollllll😂@TM_Rocks pic.twitter.com/uANh8MyZ0c— Swaira Rai 🇵🇰 (@swaira_rai) May 26, 2020
جیری جنجوعہ نے لکھا کہ ہمارا کبوتر بھارت اپنی گرل فرینڈ سے ملنے گیا تھا پلیز اسے رہا کردو
Our pigeon only went to see his girlfriend. Return our innocent pigeon Endia.#HamaraKabotarWapisKro pic.twitter.com/xlbrCt6RyE
— jerryjanjua (@jerryjanjua) May 26, 2020
ایمان نے لکھا کہ "میرے ڈھول سپاہیا تینوںرب دیا رکھاں
https://twitter.com/Ayman0246810/status/1265283001073782784?s=20
جلال خان نے یہ تصویر لگار کر لکھا کہ میجر صاحب فضائی جائزہ لیتے ہوئے
https://twitter.com/JKhaqsar/status/1265285868601970688?s=20