#حامد_میر_کو_گرفتار_کرو ٹریٹر پر ٹاپ ٹرینڈ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صحافی اسد طور پر نامعلوم افراد کے حملے کے بعد حامد میر نے ایک احتجاجی مظاہرے میں حساس اداروں پر کڑی تنقید کی
حامد میر کی جانب سے تنقید کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر صارفین نے اپنے جذبات کا اظہار کیا، صارفین نے حامد میر کی گرفتاری کا مطالبہ کیا،#حامد_میر_کو_گرفتار_کرو اور اریسٹ حامد میر اس وقت دونوں ٹرینڈ ٹاپ پر ہیں
ایک صارف کا کہنا تھا کہ جو بھی بندہ ملک پاکستان سے پیار کرتا ہے۔ اسکو چاہیے کہ حامد میر کا بائیکاٹ کیا جائے۔ وزارت داخلہ کو چاہیے اسکو گرفتار کیا جائے۔ چھتر مارے جائیں
جو بھی بندہ ملک پاکستان سے پیار کرتا ہے۔ اسکو چاہیے کہ حامد میر کا بائیکاٹ کیا جائے۔ وزارت داخلہ کو چاہیے اسکو گرفتار کیا جائے۔ چھتر مارے جائیں#ArrestHamidMir
— ٹھاکر (@bilalrao948) May 29, 2021
ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ میں حسن راجہ پیمرا سے مطالبہ کرتا ہوں کہ ریاست مخالف زہر اگلنے اور بہتان لگانے کی وجہ سے حامد میر کا شو ہمیشہ کیلئے بند کیا جائے، قوم کسی بھی نمک حرام کو سننے کیلئے تیار نہیں
میں حسن راجہ پیمرا سے مطالبہ کرتا ہوں کہ ریاست مخالف زہر اگلنے اور بہتان لگانے کی وجہ سے حامد میر کا شو ہمیشہ کیلئے بند کیا جائے، قوم کسی بھی نمک حرام کو سننے کیلئے تیار نہیں@reportpemra #ArrestHamidMir#BoycottCapitalTalk#حامد_میر_کو_گرفتار_کرو
— HassanRaja (@FilintaRaja) May 29, 2021
ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ ہم اپنے سیکورٹی ادروں اور ریاست کے ساتھ کھڑے ہیں کوٸی بھی ضمیر فروش جرات نہیں کر سکتا ریاست کو للکارنے کا قدم بڑھاؤ اور ان جیسے غداروں کے سر کچل دو
ہم اپنے سیکورٹی ادروں اور ریاست کے ساتھ کھڑے ہیں کوٸی بھی ضمیر فروش جرات نہیں کر سکتا ریاست کو للکارنے کا قدم بڑھاؤ اور ان جیسے غداروں کے سر کچل دو @OfficialDGISPR#ArrestHamidMir #HamidMirjafar#حامد_میر_کو_گرفتار_کرو pic.twitter.com/V4QEy22Hpi
— Muhammad khan Safi (@Muhamma20310781) May 29, 2021
ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ دشمن نے صحافیوں کو اپنے ساتھ ملا لیا اب عام عوام نے ان صحافیوں کو بے نقاب کرنا ہے دشمن بیانئے کو فروغ دینے کے جرم میں ہم سب کا ایک ہی مطالبہ کہ جلد سے جلد #ArrestHamidMir #حامد_میر_کو_گرفتار_کرو
دشمن نے صحافیوں کو اپنے ساتھ ملا لیا
اب عام عوام نے ان صحافیوں کو بے نقاب کرنا ہے
دشمن بیانئے کو فروغ دینے کے جرم میں ہم سب کا ایک ہی مطالبہ کہ جلد سے جلد #ArrestHamidMir#حامد_میر_کو_گرفتار_کرو— ᴀʀʏᴀɴ 🗨 (@Aryan7744) May 29, 2021
ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ جب ایک طوائف کی عمر ڈھل جاتی ہے اور اس کو گاہک نہیں ملتے تو وہ سڑک پر آکر ہنگامہ کرتی ہے۔ لفافے بند
https://twitter.com/FZmaula/status/1398527780116045826
ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ حامد میر اور اس کے حواریوں کو کو فوری گرفتار کر کے ان کے اثاثے منجمد کر کے اعلی سطحی کمیشن بٹھایا جائے اور اس گینگ کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئے۔اگر متفق ہیں تو اس ہیش ٹیگ کو استعمال کر کے اظہار کریں۔
حامد میر اور اس کے حواریوں کو کو فوری گرفتار کر کے ان کے اثاثے منجمد کر کے اعلی سطحی کمیشن بٹھایا جائے اور اس گینگ کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئے۔
اگر متفق ہیں تو اس ہیش ٹیگ کو استعمال کر کے اظہار کریں۔#ArrestHamidMir— فرحان زیدی (@zaidifarhan9110) May 29, 2021








