حمزہ شہباز کی ایف آئی اے پیشی، ن لیگی کارکنان کی پولیس کے ساتھ دھکم پیل

0
37
حمزہ شہباز کی ایف آئی اے پیشی، ن لیگی کارکنان کی پولیس کے ساتھ دھکم پیل #Baaghi

حمزہ شہباز کی ایف آئی اے پیشی، ن لیگی کارکنان کی پولیس کے ساتھ دھکم پیل

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حمزہ شہباز کی ایف آئی اے پیشی کا معاملہ ،لیگی کارکنان کو پولیس نے رکاوٹوں سے آگے جانے سے روک دیا ۔

لیگی کارکنان اور پولیس کے درمیان دھکم پیل ،لیگی کارکنان کی اندر جانے کی جوشش پولیس نے ناکام بنا دی ،پولیس نے حمزہ شہباز کی گاڑی کو صرف اندر جانے دیا حمزہ شہباز شریف کی ایف آئی اے آفس لاہور پیشی کے موقع پر ریگل چوک پر مسلم لیگ ن کی طرف سے لگائے گئے کیمپ میں شیر شاہدرہ چوہدری واحد احمد کی طرف سے زبردست نعرے بازی کی گئی، اس موقع پر حمزہ شہباز کے حق میں نعرے لگائے گئے حمزہ شہباز کی گاڑی پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں

حمزہ شہباز کی پیشی کے موقع پر پولیس کی جانب سے بھاری نفری ایف آئی اے کے اردگرد تعینات کر دی گئی ہے اینٹی رائٹ اور ہیڈ کوارٹر سے نفری کو ٹیمپل روڈ پر تعینات کیا گیا ہے، گردو نواح کی سڑکیں پولیس نے بند کر رکھی ہیں اور متبادل روٹ اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے

ڈسکہ ضمنی الیکشن کیس،جسٹس عمر عطا بندیال نے کی ن لیگی وکیل سلمان اکرم راجہ کی سرزنش

پریذائیڈنگ افسران پولیس اسکواڈ کے ساتھ لا پتہ ہوگئے؟ ڈسکہ ضمنی الیکشن کیس میں عدالت کا استفسار

ڈسکہ ضمنی انتخابات میں الیکشن کمیشن نے کون سی بڑی غلطی کی؟ جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس میں بتا دیا

ڈسکہ ضمنی الیکشن، سپریم کورٹ میں ہو گی سماعت، کس کا وکیل ہوا کرونا کا شکار؟

Leave a reply