ہرماہ ایک ہی تاریخ کو ہوتی ہے پی پی رہنما کے گھر چوری کی واردادت

0
38

چوری کی تاریخ طے، ہر ماہ میں ہوتی ہے پی پی رہنما کے گھر چوری کی واردادت

پیپلز پارٹی کے رہنما تاج حیدر کے گھر چوری کے لئے چوروں نے تاریخ کا انتخاب کر لیا، چور ہر ماہ کی 9 تاریخ کو تاج حیدر کے گھر چوری کر لیتے ہیں، گزشتہ شب بھی تاج حیدر کے گھر چوری کی واردات ہو گئی.

گھر سے بھاگنے والی لڑکیاں پڑھی لکھی ہوتی ہیں یا ان پڑھ؟ سندھ ہائیکورٹ کے ریمارکس سن کر ہوں حیران

پیپلز پارٹی کے رہنما تاج حیدر کا کہنا تھا کہ رات پارٹی کے اجلاس میں تھا بلاول زرداری کی زیر صدارت اجلاس ختم ہوا تو گھر واپس آیا تو دیکھا کہ تالے ٹوٹے ہوئے تھے، گھر میں سامان بکھرا ہوا تھا، چوروں کو جب گھر سے کچھ نہیں ملا تو وہ کپڑے پھیلا کر چلے گئے.

پیپلز پارٹی کے سینئر لیڈر کے گھر چوری کی واردات

تاج حیدر کا مزید کہنا ہے کہ واقعہ کی گزری پولیس کو اطلاع دے دی ہے،پولیس نے جائے وقوعہ کا دورہ کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے اور تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے.

لاہور میں ایڈز کے کتنے رجسٹرڈ مریض، خوفناک اعدادوشمار سامنے آ گئے

بلاول کے حلقہ میں ایڈزکیوں؟ عالمی ماہرین کی ٹیم نے خطرناک انکشاف کردئیے

واضح رہے کہ تاج حیدر کے گھر گزشتہ ماہ بھی چوری ہوئی تھی ،نامعلوم ملزمان پییلزپارٹی کے مرکزی رہنما کے گھر داخل ہوئے اور پورے گھر کی تلاشی لیتے ہوئے لاکر توڑ کر نقدی اور زیورات اڑا لئے، ملزمان سے متعلق بتایا گیا ہے کہ وہ پی پی رہنما تاج حیدر کے گھر کے تالے توڑ کر اندر داخل ہوئے،

تاج حیدر کے گھر چوری کی یہ تیسری واردارت ہے اور ہر ماہ کی 9 تاریخ کو ہی چوری کی جاتی ہے.

ن لیگی باز نہ آئے، عدالت میں بھی چوری.؟.مریم نواز کو عدالت نے کیا کہا؟

Leave a reply