مزید دیکھیں

مقبول

ڈیرہ غازی خان :ادویات اسکینڈل، معطلیوں کی گونج، بڑی مچھلیاں محفوظ؟

ڈیرہ غازی خان(باغی ٹی وی رپورٹ) ڈیرہ غازی خان...

کوٹ چھٹہ:رمضان کی آمد پر مہنگائی بے قابو، غریب روزہ دار پریشان

کوٹ چھٹہ،باغی ٹی وی( تحصیل رپورٹر مرید حسین...

ٹڈاپ کرپشن اسکینڈل ،یوسف رضا گیلانی بری

کراچی: کراچی کی وفاقی اینٹی کرپشن عدالت نے سابق...

سابق نیول چیف ایڈمرل (ر) افتخار احمد سروہی چل بسے

سابق نیول چیف اور سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس...

حسینہ کی بھارت میں 30 ہزار کی شاپنگ،پیسے ختم ہو گئے

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد بھارت میں ہیں، حسینہ واجد کو کوئی ملک سیاسی پناہ دینے کو تیار نہیں ہے،

حسینہ واجد بھارت میں بھارتی فضائیہ کے گیسٹ ہاؤس میں مقیم ہے جس کی کڑی نگرانی کی جار ہی ہے، حسینہ غازی آباد کے ایک شاپنگ کمپلیکس میں خریداری کے لیے گئیں،اس نے 30000 روپے کی کچھ ضروری چیزیں خریدیں۔ خریداری کرتے وقت اس کے پاس پیسے ختم ہو گئے۔حسینہ بنگلہ دیش سے فرار ہوتے وقت اپنے ساتھ زیادہ سامان نہیں لا سکی تھیں۔ وہ اپنے ساتھ کچھ سوٹ کیس اور بیگ لے کر آئی ہیں، حسینہ برطانیہ میں سیاسی پناہ کی خواہشمند تھی لیکن برطانیہ نے تاحال کوئی جواب نہیں دیاجس کے بعد اب حسینہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے امیدیں لگا لی ہیں

بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا ہندوستان سے شیخ حسینہ کو گرفتار کرکے بنگلہ دیش واپس بھیجنے پر زور
دوسری جانب بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے ہندوستان سے شیخ حسینہ کو گرفتار کرکے بنگلہ دیش واپس بھیجنے پر زور دیا ہے۔ ایس سی بی اے کے صدر محبوب الدین کھوکن نے کہا کہ ہم بھارت کے ساتھ اچھے تعلقات برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔ "براہ کرم شیخ حسینہ اور ان کی بہن شیخ ریحانہ کو گرفتار کریں، جو ملک سے فرار ہو گئے تھے، اور انہیں بنگلہ دیش واپس بھیج دیں۔ شیخ حسینہ نے بنگلہ دیش میں بہت سے لوگوں کو قتل کیا ہے۔”

در بدر کے ٹھوکرے: شیخ حسینہ واجد کی سیاسی سفر کا المناک انجام

حسینہ کی حکومت کا بد ترین خاتمہ،مودی کی سفارتی سطح پر ایک اور بڑی ناکامی

بنگلا دیشی وزیر اعظم کے مستعفی ہونے کے بعد مظاہرین نے بھارتی کلچرل سینٹر نذر آتش کیا، پاکستان کے خلاف سازش کا ثبوت مل گیا

ہم پاکستان کے ساتھ جانا پسند کریں گے۔ بنگلہ دیشی شہریوں کا اعلان

خالدہ ضیا کے بیٹے ، آئی ایس آئی اور لندن کے منصوبے نے ڈھاکہ میں بغاوت کو ہوا دی: بنگلہ دیشی انٹیلی جنس رپورٹ میں انکشاف

بنگالی "حسینہ”مشکل میں،امریکی ویزہ منسوخ،سیاسی پناہ کیلیے لندن سے نہ ملا جواب

بنگلہ دیش،طلبا کی ڈیڈ لائن ختم ہونے سے قبل ہی پارلیمنٹ تحلیل

حسینہ واجد کی ساڑھی بیوی کو پہنا کر وزیراعظم بناؤں گا،شہری

بنگلہ دیش میں ایک ماہ سے جاری پرتشدد مظاہروں اور ان میں سیکڑوں ہلاکتوں کے بعد بنگلادیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد استعفیٰ دے کر بھارت فرار ہوگئی ہیں،

حسینہ واجد بھارت میں خفیہ،محفوظ مقام پر،لندن یا فن لینڈ جائیں گی

شیخ حسینہ واجد کے بیٹے صجیب واجد نے والدہ کی سیاست کو خیر باد کہنے کی تصدیق کر دی

شیخ حسینہ واجد نے استعفی دے کر ملک چھوڑ دیا 

بنگلہ دیش،پاکستانی طلبا پھنس گئے، والدین کی وزیراعظم سے اپیل

بنگلہ دیش: 105 افراد کی ہلاکت کے بعد کرفیو نافذ، فوج طلب کرلی گئی

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan