fbpx

ہواؤں کا رخ بدلنے لگا، تحریک انصاف کی اہم شخصیات کی نیب طلبی

ہواؤں کا رخ بدلنے لگا، تحریک انصاف کی اہم شخصیات کی نیب طلبی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شوگر سیکنڈل، نیب نے تحریک انصاف کی اہم شخصیات کو طلب کر لیا

نیب نے سابق صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چودھری کو طلب کرلیا،نیب نے میاں اسلم اقبال کو بھی طلب کر لیا میاں اسلم پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھتے ہیں نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میاں اسلم سے تفتیش کرے گی،نیب نے میاں اسلم کو 2018 تا 2019 شوگر پر سبسڈی کا رکارڈ بھی لانے کی ہدایت کی ہے میاں اسلم سے ایکسپورٹ کا اجازت نامہ دینے کا رکارڈ بھی طلب کیا گیا ہے،نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے پنجاب میں شوگرملوں کو دی جانے والی سبسڈی کا ریکارڈ بھی مانگ لیا، نیب شوگر اسکینڈل کی تحقیقات منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کے تحت کر رہا ہے

چینی کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹ میں بھی تحقیقات کا مطالبہ

جہانگیر ترین کے حق میں تحریک انصاف کی کونسی شخصیت کھل کر سامنے آ گئی، بڑا مطالبہ کر دیا

چینی بحران رپورٹ، وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد آ سکتی ہے یا نہیں؟ شیخ رشید نے بتا دیا

چینی بحران رپورٹ ، جہانگیر ترین پھر میدان میں آ گئے ،بڑا دعویٰ کر دیا

چینی بحران رپورٹ، جہانگیر ترین کے خلاف بڑا ایکشن،سب حیران، ترین نے کی تصدیق

جہانگیر ترین کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

لاہور ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین اور شریف فیملی کو دیا ایک ساتھ بڑا جھٹکا

جہانگیر ترین بیٹے سمیت بڑی مشکل میں پھنس گئے

شوگر مافیا کے سامنے بے بس تھے،رمضان میں چینی کی قیمتیں کتنی بڑھائی جا رہی تھیں؟ شہزاد اکبر

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.