لاہور:یہ ثابت کرنےکےلیے کہ واقعی گولی لگی ہے ،جرائم پیشہ لوگ کس طرح کہانی گھڑتے ہیں، اس حوالے سے ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے اس میں جرائم پیشہ افراد کی طرف سے جھوٹ کو کس طرح سچ کا لبادہ چڑھایا جاتا ہے ، ساری منظرکشی کی گئی ہے ،
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک لیکوڈ جسے سپرٹ جم کا نام دیا جاتا ہے اس سے اس جگہ جہاں یہ ثآبت کرنےکی جعل سازی کی جاتی ہے وہاں اس لیکوڈ کو اتنی سی جگہ پر لگایا جاتا ہے کہ جہاں بعد میں دیگرکیمکل لگا کرگولی لگنے اور خون بہنے کا منظرپیش کیا جانا مقصود ہوتا ہے ،
An Informative Clip About Fake Bullet Wounds, Sharing just for the sake of Information. #imrankhaninjured pic.twitter.com/FlrYbCwSjk
— Tanzil Gillani (@TanzilGillani) November 14, 2022
اس کے بعد ایک اورجسم سے ملتے جلتے مرکب کو اس انداز سے لگایا جاتا ہے کہ جس پر مزید کیمکل لگا کراس کی شکل ایسی کی جاتی ہے کہ جس سے دیکھنے والے کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ واقعی یہاں کوئی زخم ہے اور یہ زخم کسی چیز کے لگنے سے بنا ہے
اس کے بعد ایک اور کیمکل لیکوڈ اٹیکس سے اس جگہ پراس طرح پینٹنگ کی جاتی ہے کہ جس سے یہ ظآہرہونے لگتا ہے کہ واقعی یہ کوئی گولی لگی ہے اور اس گولی لگنے کی وجہ سے گہرا زخم ہے ، پھر ایک اور کیمیکل لگا کراس جگہ کو حقیقی شکل دی جاتی ہے اور پھر کوگولیٹڈ بلڈ جل کے ساتھ اس طرح حقیقی شکل دی جاتی ہے کہ دیکھنے والوں کو یقین آجاتا ہے کہ واقعی گولی لگی ہے اورزخم سے خون بہہ رہا ہوتا ہے