لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے واضح کیا ہے کہ اسرائیلی حملے میں اپنے سینئر کمانڈر ہیثم علی طباطبائی کی شہادت کا جواب ضرور دیا جائے گا اور جوابی کارروائی کے وقت کا فیصلہ تنظیم خود کرے گی۔
ٹی وی خطاب میں حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے ہونے والی یہ کارروائی کھلی جارحیت ہے، اور تنظیم کو اس کا جواب دینے کا پورا حق حاصل ہے۔انہوں نے کہا کہ حزب اللہ اپنی حکمتِ عملی کے مطابق جوابی کارروائی کے وقت کا تعین کرے گی۔نعیم قاسم نے مزید کہا کہ لبنان کی حکومت کو بھی اسرائیلی اقدامات کا مقابلہ کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنا چاہیے
بائیک رائیڈر کے اکاؤنٹ سے 331 کروڑ کی ٹرانزیکشنز، ایک کروڑ شادی پر خرچ
جنرل ساحر شمشاد کے خلاف منفی مہم بے بنیاد قرار
فیکٹ چیک،تاجکستان ڈرون حملہ،سوشل میڈیا پر افغان،بھارتی اکاؤنٹس کے پروپیگنڈے کی حقیقت








