ہنڈا شوروم کراچی کے مالک گرفتار، جرم کیا؟

0
64
ہنڈا شوروم کراچی کے مالک گرفتار، جرم کیا؟ #baaghi

ہنڈا شوروم کراچی کے مالک گرفتار، جرم کیا؟

ہنڈا شوروم کراچی کے مالک شیخ شیراز ، شیخ معیز کو فیروز آباد پولیس نے کراچی کے مقامی ہوٹل سے گرفتار کر لیا ہے

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سے عبوری ضمانت منسوخ ہونے پر کورٹ سے وہ فرار ھوگئے تھے فیروز آباد پولیس نے رات گئے دو مفرور ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ ایک ملزم شیخ سرمد موقعہ پر ھوٹل سے فرار ھوگیا ھے ،مبینہ اطلاعات کے مطابق ملزم شیخ شیراز۔ شیخ معیز اور شیخ سرمد پر کراچی شہر کے مختلف تھانوں میں مختلف بزنس مینز اور دیگر شہر کے لوگوں کو شارٹ ٹرم اغوا کر کے انکو ھنڈا شورم کے اندر یرغمال رکھا جاتا تھا ان کاروباری شخصیات سے لاکھون روپے تاوان لیا جاتا رہا ھے

شہر کے مختلف تھانوں میں ہنڈا شورم کے مالک کے خلاف کافی کیس داخل تھے اور عدالت سے ملزمان نے ضمانت کروائی ہوئی تھی تا ہم ضمانت منسوخ ہونے پر پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے .مبینہ اطلاعات کے مطابق ہنڈا شورم کے ان مالکان پر یہ بہ الزام ھے کے مختلف سندھ کے کاروباری شخصیات کو مہنگی گاڑیان دیتے تھے جن کے ڈاکومینٹ نہیں دیتے تھے گاڑیوں کے ڈاکومینٹ مانگے جانے پر ان سے دوبارہ پیسے وصول کرتے تھے اور انکو ڈراتے دھمکاتے تھے

Leave a reply