حدیبیہ کیس کی تیاری کب تک مکمل ہوجائے گی، شیخ رشید نے بتادیا

0
25

حدیبیہ کیس کی تیاری کب تک مکمل ہوجائے گی، شیخ رشید نے بتادیا

باغی ٹی وی :وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ چور اور لٹیرے راتوں رات بھاگنے کی کوشش کررہےہیں،بھائی کے ضمانتی خود بھاگنےکی کوشش کررہے تھے. نیب کی درخواست پر شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا،بھائی کے ضمانتی خود بھاگنےکی کوشش کررہے تھے،4سلطانی گواہ کے نام بھی ای سی ایل میں ہیں،7ارب کی کرپشن کرنےوالوں کو کیسے باہر جانے دیں،عمران خان اقتدار کے رسک پر بھی انہیں نہیں چھوڑے گا،

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان اقتدار کے رسک پر بھی انہیں نہیں چھوڑے گا،اپوزیشن عمران خان کو نہیں سمجھتی.4سلطانی گواہوں کےنام بھی ای سی ایل میں ہیں،تیاری ہورہی ہے رواں ہفتے حدیبیہ کیس تیار ہوجائےگا،عمران خان ڈیل سے متعلق الزامات سے جلد بری ہوجائیں گے.

وزیر داخلہ کا مزید کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کافیصلہ سب کو قابل قبول ہوگا،.

Leave a reply