ہم نے امریکی دعوت ٹھکرا دی،قریشی کا بڑا انکشاف

0
69

ہم نے امریکی دعوت ٹھکرا دی،قریشی کا بڑا انکشاف
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے امریکہ کی دعوت ٹھکرا دی،

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان نے امریکا میں جمہوریت سے متعلق مکالمے میں شرکت سے انکار کردیا ہے وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ کے افسران سے خطاب کرتے ہوئے اس بات کا انکشاف کیا کہ امریکا میں جمہوریت کےعنوان سے مکالمے کا انعقاد کیا گیا پاکستان سے تین منٹ پر محیطریکارڈڈ بیان دینے کا کہا گیا یہ بھی کہا گیا کہ سوال و جواب سیشن میں پاکستان شامل نہیں ہوگا جس پر ہم نے اس مکالمے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا

نجی ٹی وی کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ کہ ہم کشیدگی کے قطعی حامی نہیں، جنگیں معاشی بحرانوں سمیت ہمہ قسم کے مضمرات کا باعث ہوتی ہیں اور اس کے اثرات پورے خطے اور دنیا پر مرتب ہوتے ہیں، ملک چھوٹے بڑے ہوتے ہیں مگر خود مختاری سالمیت عزیز ہوتی ہے

دوسری جانب پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری کا کہنا ہے کہ عمران خان کو احساس ہی نہیں ہے کہ امریکہ اور یورپ میں کتنے پاکستانی بستے ہیں،عمران خان ملک کے پہلے وزیراعظم تھے جو سفارتی استثناء پر امریکہ جاتے تھے، عمران خان بتائیں وہ کونسا کیس ہے جس میں ایک امریکی عدالت نے انھیں مجرم قرار دیا، عمران خان نے ایک ملک کے حکمران کی جانب سے دی جانے والی گھڑی بیچ کر ملک کو بدنام کیا ملک کا کوئی ایسا ادارہ نہیں ہے جس کو نااہل وزیر اعظم نے بدنام نہ کیا ہو، آپوزیش آئینی اور جمہوری عمل کےذریعے نالائق وزیراعظم کو گھر بھیج رہی ہے ،عمران خان خود خائن ہیں اس لیئے انہیں سب کرپٹ نظر آتے ہیں،عمران خان خود سازشی ہیں اس لیئے انہیں ہر چیز میں سازش نظر آتی ہے نالائق اور چاپلوس وزیر خارجہ نے دنیا میں ملک کو تماشا بنا دیا ہے

فیصل واوڈاصادق وامین نہیں رہے،حقائق چھپائے:نااہل کیا جائے:مبشرلقمان نےاسپیکرقومی اسمبلی کودرخواست دےدی

فیصل واوڈا جو بوٹ لے کر گئے وہ میرے بچوں کا ہے، خاتون کا سینیٹ میں دعویٰ

فیصل واوڈا کے خلاف ہارے ہوئے امیدوار کی جانب سے مقدمہ کی درخواست پر عدالت کا بڑا حکم

نااہلی کی درخواست پر فیصل واوڈا نے ایسا جواب جمع کروایا کہ درخواست دہندہ پریشان ہو گیا

فیصل واوڈا کی بیرون ملک جائیدادیں، ناقابل تردید ثبوت باغی ٹی وی نے حاصل کر لئے

کیا فیصل واوڈا قانون سے بالا تر ہیں؟ ،عدم پیشی پر الیکشن کمیشن کا اظہار برہمی

استعفیٰ دینے کے بعد فیصل واوڈا الیکشن کمیشن میں پیش، پھر مہلت مانگ لی

میری غلطی ہے تو پھانسی لگا دیں لیکن یہ کام ضرور کریں، فیصل واوڈا کا الیکشن کمیشن میں بیان

نااہلی سے بچنے کے لئے فیصل واوڈا نے عدالت میں کیا قدم اٹھا لیا

Leave a reply