پاکستان کی قومی ٹیم کے سابق اوپنر احمد شہزاد بابر اعظم کی جانب سے تنقید کے بعد ہتک عزت کے دعویٰ کی خبروں پر بابراعظم پر برس پڑے

احمد شہزاد سے نجی ٹی وی جیو کے ایک پروگرام میں اس حوالے سے سوال کیا گیا تو احمد شہزاد کا کہنا تھا کہ لگتا ہے کہ ان فارنرز کھلاڑیوں کو جن کی یہ بات کر رہے ہیں ان کو بھی کیس کرنا چاہئے اور،پوچھنا چاہئے کہ پانچ سال سے آپ کےپاس ٹیم تھی آپ ٹیم کو کہاں لے آئے ہیں، ساتویں نمبر پر لے آئے ہیں اور پھر 25 کروڑ کی جو عوام ہے انکے جذبات مجروح ہوتے ہیں انکو بھی پوچھنا چاہئے ،ڈومیسٹک کرکٹ میں ایک گروپ لے کر چلے کہ یہ جتوا دے گا لیکن وہ جتوا نہ سکے اور ڈومیسٹک کے کھلاڑیوں کو 5 سال تک موقع ہی نہ ملا ان کو بھی پھر کیس کرنا چاہئے، سوال پوچھنا چاہئے، کس طرح دوستوں کو ٹیم میں ایڈجسٹ کیا گیا، یہ بھی سوال ہونا چاہیے، ہم نے تو آپ پر تنقید ہی نہیں کی، پھر جو سیلیکٹرزہیں تین مہینے پہلے وہ کہتے تھے کہ آپ کو تو کپتانی آتی ہی نہیں اور پھر آپ ان کے آگے جی جی کر رہے ہیں،وہاں آپ ہرٹ نہیں ہوئے، ان پر بھی کیس کرنا چاہئے تھا،

احمد شہزاد نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ایشیا کپ ہارنے کے دو ماہ بعد پھر آپ کو کپتان بنا دیا گیا یہ بھی سوال ہونا چاہئے کہ کس طرح کپتان بنا دیا گیا،کیا عوام کے جذبات مجروح نہیں ہوئے صرف آپ کے ہوئے، ہم بیٹھ کر لوگوں کو حقائق بتاتے ہیں جو ہم دیکھتے ہیں وہ بیان کرتے ہیں، ہم تو نام غلط لیں اس پر بھی تنقید ہوتی ہے، آپ نے کیا کیا ہر بار بیچ سے نکلنے کی کوشش کرتے ہیں،دنیا کے بڑے بڑے کھلاڑی ہیں،بڑی فالونگ ہے، وہ برداشت کرتے ہیں، آپ بھی برداشت کریں، اب دیکھیں میسی جب ہارا تھا تو اسکے پتلے جلا دیئے گئے، فوٹوز پر جوتیاں ماری گئیں،لیکن وہ سب برداشت کرتے ہیں آپ بھی برداشت کریں ،

احمد شہزاد کا مزید کہنا تھا کہ ہم پر بھی تنقید ہوئی تھی دو کے بعد تیسرا میچ نہیں ملتا تھا ہم نے کسی کو نہیں کچھ کہا، جو ٹھیک نہیں کرے گا اسکو جواب دہ ہونا پڑے گا، اچھی کرکٹ نہیں کھیلی تو کیا ہم تنقید بھی نہ کریں، پہلے راؤنڈ پر نکل گئے اور عوام خوش رہے، کیا کبھی آپ نے غلطی کی معافی مانگی، جب کبھی کسی نے حقیقت یا آئینہ دکھایا آپ کھڑے ہو گئے، پچھلے دو چیئرمین آپ کے نشانے پر آ گئے، اب یہاں تک آ گئے کہ فارمرکرکٹر کی وجہ سے ہار گئے تو یہ کب تک چلتا رہے گا؟ یہ نہیں کر سکتے، اس طرح کی چیزیں جو لے کر آتے ہیں بنتا نہیں، ہم نے سچ بولا ہے، اگر آپ نے شوق پورا کرنا ہے تو کر لیں، ہم تو سچ ہی بولتے رہیں گے.

بڑا فیصلہ،مبشر لقمان سپریم کورٹ، نیب جانے کو تیار،پی سی بی ،کرکٹرزپر جوڈیشل کمیشن بنے گا؟

بھارتی فوجی افسران اور سائنسدان عورتوں کے "رسیا” نکلے

چڑیل پکی مخبری لے آئی، بابر ناکام ترین کپتان

محافظ بنے قاتل،سیکورٹی گارڈ سب سے بڑا خطرہ،حکومت اپنی مستی میں

شاہد خاقان عباسی کچھ بڑا کریں گے؟ن لیگ کی آخری حکومت

جبری مشقت بارے آگاہی،انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کی لاہور میں میڈیا ورکشاپ

بہت ہو گیا،طوائفوں کی ٹیم، محسن نقوی ایک اور عہدے کے‌خواہشمند

قومی اسمبلی،غیر قانونی بھرتیوں پر سپیکر کا بڑا ایکشن،دباؤ قبول کرنے سے انکار

سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا

حاجرہ خان کی کتاب کا صفحہ سوشل میڈیا پر وائرل،انتہائی شرمناک الزام

جمخانہ کلب میں مبینہ زیادتی،عظمیٰ تو پرانی کھلاڑی نکلی،کب سے کر رہی ہے "دھندہ”

شیر خوار بچوں کے ساتھ جنسی عمل کی ترغیب دینے والی خاتون یوٹیوبر ضمانت پر رہا

مردانہ طاقت کی دوا بیچنے والے یوٹیوبر کی نوکری کے بہانے لڑکی سے زیادتی

پاکستان کی جانب سے دوستی کا پیغام اور مودی کی شرانگیزیاں

پاکستان کرکٹ مزید زبوں حالی کا شکار،بابر ہی کپتان رہے،لابی سرگرم

بابراعظم کے بھائی کا ذریعہ آمدن بتا دیں میں چپ ہو جاؤں گا، مبشر لقمان

Shares: