آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ، آج 28 واں میچ کھیلا جا رہا ہے

نیدر لینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں، نیدرلینڈ نے بنگلہ دیش کے خلا ف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا ہے،میچ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے،

نیدر لینڈ اور بنگلہ دیش، دونون ٹیمیں اب تک پانچ پانچ کھیلی ہیں،دونوں ٹیموں نے اب تک ایک ایک ہی میچ جیتا ہے، پوائنٹس ٹیبل کے مطابق نیدر لینڈ دسویں اور بنگلہ دیش آٹھویں نمبر پر ہے

Shares: