ورلڈکپ کے چوتھے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر ساوتھ افریقا کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ میچ نئی دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں جنوبی افریقا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی،آج ورلڈکپ میں دو میچز کھیلے جارہے ہیں، پہلا میچ افغانستان اور سری لنکا کے درمیان ہماچل پردیش میں جاری ہے جب کہ دوسرا میچ سری لنکا اور جنوبی افریقا کے درمیان ہورہا ہے
سری لنکاکا ٹاس جیت کر ساوتھ افریقا کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ
