وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ن لیگ کی جانب سے اداروں پر حملوں کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا
سلیکٹڈ وزیراعظم کی دھمکی سے نہیں ڈرتے :شاہد خاقان عباسی
بجٹ میں ٹیکسوں کے اضافے کے سوا کچھ نہیں، شاہد خاقان عباسی
اگر ہتھیار استعمال کرتے تو یہ تھوڑے سے تھے، زرداری نے اسمبلی میں ایسا کیوں کہا؟
حکومت کو نکالنے کیلئے سیاسی قوتوں کو آگے ہونا ہو گا، آصف زرداری
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور اپوزیشن کی جانب سے ممکنہ احتجاج کے حوالہ سے لائحہ عمل طے کیا گیا.
وزیراعظم کے خلاف حکومتی جماعت کے رہنما جاوید بدر نے سٹیزن پورٹل میںشکایت درج کروا دی
وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اداروں کو متنازع بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے، ن لیگ کی جانب سے اداروں پر حملوں کا منہ توڑ جواب دیا جائے، ن لیگ ماضی میں بھی عدلیہ پر دباو ڈالتی ہے، یہ نیا پاکستان ہے، اب ایسا نہیں چلے گا، اپوزیشن کا کوئی حربہ کارگر ثابت نہیں ہو گا .
اپنے ٹیکس کے پیسوں سے وزیروں کو نہیں پال سکتا،جاوید بدر نے حکومت کے خلاف دبنگ اعلان کر دیا
وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ عدلیہ آزاد و خود مختار ہے، عدلیہ کو مبینہ ویڈیو کو نوٹس لینا چاہئے،.حتساب کا عمل جاری رہے گا .
وزیراعظم نے مزید کہا کہ حکومت کو پارٹی نہیں بننا چاہئے،
واضح رہے کہ نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں سزا سنانے والے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو مریم نواز نے جاری کرتے ہوئے الزام لگایا کہ جج نے دباؤ میں سزا کا فیصلہ دیا . جج ارشد ملک نے گزشتہ روز ایک پریس ریلیز میں اس ویڈیو کے حوالہ سے پریس ریلیز بھی جاری کی تھی .