آئی کے ٹائمز نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی؟
اسلام آباد(:نمائندہ باغی ٹی وی)
آئی کے ٹائمز کہ جنرل سیکرٹری نزاکت علی خان کی محنت رنگ لے آئی معروف پاکستانی کنیڈین سائنسدان ڈاکٹر وسیم پراچہ سابق ٹیکنیکل ایڈوائزر جلد پاکستان آرہے ہیں
(باغی ٹی وی کی تفصیلات کہ مطابق)مرکزی جنرل سیکرٹری نزاکت علی خان نے باضابطہ طور پر پاکستان کی طرف سے دعوت نامہ ارسال کر دیا ہے یاد رہے کہ پاکستانی کنیڈین سائنس دان ڈاکٹر وسیم پراچہ کوڑے سے بجلی پیدا کرنے کی تجویز گزشتہ سال وزیراعظم عمران خان کو بعذریہ ویڈوز کال پر پیش کر چکے ہیں اور مختلف پروجیکٹس پر تفصیلی بریفنگ دے چکے ہیں جسکو وزیراعظم نے کافی زیادہ سراہا تھا اور خراج تحسین پیش کیا تھا اسی سلسلہ میں اب وہ اپریل کے مہنیے پاکستان تشریف لا رہے ہیں اور بے لوث ہو کر تحریک انصاف کی پہلی بے لوث ٹیم آئی کے ٹائمز کہ زیر اہتمام مختلف بجلی پیدا کرنے کہ پروجیکٹس شروع کرنے جا رہے ہیں جس میں آئل اینڈ گیس،ہیلتھ ایجوکیشن،بائیو ماکس سہر فہرست ہیں یاد رہے کہ ان منصوبوں کے شروع ہونے کے بعد پاکستانی معیشت نہ صرف اوپر اٹھے گی بلکہ نوجوانوں کو روزگار کہ مواقعے فرام ہوں گے