عمران اسماعیل بھی گرفتار

0
36
imran ismail

پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کو گرفتار کر لیا گیا،

سابق گورنر عمران اسماعیل کو پولیس نے حراست میں لیا گیا،تحریک انصاف رہنماء ارسلان تاج نے پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کو گرفتاری کی تصدیق کردی ارسلان تاج کے مطابق انہیں درخشاں تھانے منتقل کرنے کی اطلاعات ہیں۔

دوسری جانب کراچی میں نو مئی کو ہنگامہ ،کار سرکار میں مداخلت اور جلاؤ گھیراؤ کا معاملہ ،پولیس نے جلاؤ گھیراؤ اور دیگر الزامات میں مزید 15 ملزمان کو پیش کردیا ،11 ملزموں کو ٹیپو سلطان پولیس جبکہ 4 ملزموں کو فیروز آباد پولیس نے عدالت میں پیش کیا ،عدالت نے تفتیشی افسر کی استدعا پر ملزموں کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ،اس سے قبل 50 سے زائد گرفتار ملزموں کو عدالتی تحویل میں جیل بھیجا جا چکا ہے ،پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی اور دیگر ملزموں کی ضمانت کی درخواست زیر سماعت ہیں

واضح رہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد تحریک انصاف کے رہنماؤں کو گرفتار کیا جا رہا ہے، عمران خان رہا ہو چکے تاہم تحریک انصاف کے رہنما جیلوں میں ہیں، کراچی سے اور بھی رہنماؤں کو گرفتار کیا گیا ہے، تحریک انصاف کے ملک بھر سے رہنما گرفتار ہیں، کئی کی ضمانت ہو چکی، انہیں دوبارہ گرفتار کر لیا گیا، عمران خان بھی ضمانت پر ہیں،

پنجاب پولیس کی خواتین اہلکاروں نے شیریں مزاری کو گرفتار کیا شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کا کہنا تھاکہ پولیس نے شیریں مزاری کو دوبارہ گرفتار کر لیا اور وہ میری والدہ کو ایک بار پھر لے گئے ہیں۔علی محمد خان کو ڈسٹرکٹ جیل جہلم کے باہر سے دوبارہ گرفتار کیا گیا۔ پنجاب پولیس کے اہلکار علی محمد خان کو لے کر نامعلوم مقام پر روانہ ہوگئے اسلام آباد ہائیکورٹ نے علی محمد خان کی رہائی کے احکامات دیئے تھے۔

برج کھیل کب ایجاد ہوا، برج کھیلتے کیسے ہیں

عمران خان سے اختلاف رکھنے والوں کی موت؟

حضوراقدس پر کوڑا بھینکنے والی خاتون کا گھر مل گیا ،وادی طائف سے لائیو مناظر

برج فیڈریشن آف ایشیا اینڈ مڈل ایسٹ چیمپئن شپ مہمان کھلاڑی حویلی ریسٹورنٹ پہنچ گئے

کھیل سے امن کا پیغام دینے آئے ہیں.بھارتی ٹیم کے کپتان کی پریس کانفرنس

وادی طائف کی مسجد جو حضور اقدس نے خود بنائی، مسجد کے ساتھ کن اصحاب کی قبریں ہیں ؟

Leave a reply