مزید دیکھیں

مقبول

کراچی سمیت سندھ میں بدستور گرمی جاری

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ کراچی...

پاکستان اور قطر کے درمیان انسداد منشیات تعاون پر اہم پیش رفت

پاکستان اور قطر کے درمیان انسداد منشیات کے حوالے...

خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشیں، سیلابی ریلہ گاڑیاں بہا لے گیا، ایف سی اہلکار جاں بحق

لنڈی کوتل(باغی ٹی وی )خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں سے...

قصور،تھانہ بی ڈویژن،پتنگ بازی عروج پر

تھانہ بی ڈویژن کی چوکی سبزی منڈی کی حدود...

عمران خان کیخلاف درخواست دینے پر جی ٹی وی نے رپورٹر کو معطل کردیا

جی ٹی وی نے عمران خان کیخلاف درخواست دینے پر اپنے رپورٹر کو معطل کردیا

پنجاب حکومت کی جانب سے عمران خان کے خلاف سنگین دفعات کے تحت کاروائی کا عندیہ دیا گیا ہے، یہ کاروائی جی ٹی وی کے رپورٹر رئیس احمد کی درخواست پر کی جا رہی ہے، آج جی ٹی وی نے عمران خان کے خلاف درخواست دینے والے رپورٹر کو نوکری سے نکال دیا ہے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جی ٹی وی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ” جی ٹی وی نیوز رئیس احمد خان کے غیر مجاز اور غیر ذمہ دارانہ اقدام کی سختی سے تردید کرتا ہے، جس نے سیاسی الزامات لگانے کے لیے ہمارے چینل کے ساتھ اپنی وابستگی کا غلط استعمال کیا،ہم اپنی ساکھ کا استحصال کرنے کی اس کوشش کی مذمت کرتے ہیں اور وسیع تحقیقات تک رئیس احمد کو معطل کر دیا ہے۔ جی ٹی وی نیوز دیانتداری، ذمہ داری اور قومی سالمیت کے اعلیٰ ترین معیارات کو برقرار رکھتے ہوئے اخلاقی صحافت کے لیے اپنی وابستگی میں ثابت قدم ہے،ہم اپنے اداروں اور اپنی مسلح افواج کا احترام کرتے ہیں جو ہماری قومی عزت اور خودمختاری کا بے لوث دفاع کرتے ہیں، ہم ان کے ساتھ غیر متزلزل کھڑے ہیں، ان کی قربانیوں کا احترام کرتے ہیں اور ان کی ساکھ کو مجروح کرنے کی کسی بھی کوشش کو مسترد کرتے ہیں

سعید بلوچ کا کہنا تھا کہ سوال یہ ہے کہ جی ٹی وی کا رپورٹر ممکنہ شکایت کنندہ بن رہا ہے کہ خبر مئی کے آخری عشرے میں سامنے آ چکی تھی، آج چار جولائی ہے معطل کیا گیا ہے، جی ٹی وی انتظامیہ ڈیڑھ ماہ کیا کرتی رہی ہے؟ کیا اس بات کا انتظار کیا گیا کہ پہلے رپورٹر درخواست دے اس کے بعد اس پر کاروائی ہو؟ انتظامیہ نے اتنی تاخیر سے کاروائی کیوں کی فوراً ایکشن کیوں نہ لیا؟ یہ قربانی کا بکرا بنا کر خود کو بچانے کی کوشش کے سوا کچھ نہیں

سوال کرنا جرم بن گیا، صحافی محسن بلال کو نوکری سے "فارغ” کروا دیا گیا

صوبائی کابینہ نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف شواہد کے تحت کارروائی کی اجازت دی

پاکستان سٹیل ملز کو نجکاری کے لسٹ سے نکال لیا گیا، رانا تنویر

امید ہے پی آئی اے کی نجکاری سے کوئی بھی بے روزگار نہیں ہوگا،علیم خان

پی آئی اےکی نجکاری کیلئے 6کمپنیوں نے پری کوالیفائی کرلیا

پی آئی اے کا خسارہ 830 ارب روپے ہے، نجکاری ہی واحد راستہ ہے، علیم خان

پیشکشوں میں توسیع کا وقت ختم، نجکاری کمیشن پری کو آلیفیکیشن کریگا:عبدالعلیم خان

پی آئی اے سمیت24اداروں کی نجکاری، شفافیت کیلئے ٹی وی پر دکھائینگے:وفاقی وزیر عبد العلیم

 پی آئی اے کی نجکاری کے حوالہ سے اہم پیشرف 

پی آئی اے کسے اور کیوں بیچا جارہا،نجکاری پر بریفنگ دی جائے، خورشید شاہ

پی آئی اےکی نجکاری کیلئے 6کمپنیوں نے پری کوالیفائی کرلیا

اسٹیل مل کی نجکاری نہیں، چلائیں گے، شرجیل میمن

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan