عمران خان کی ضمانت خارج ہونے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

0
45
adyayla

لاہور ہائیکورٹ،عمران خان کی 9 مئی کے تین مقدمات میں عبوری ضمانت خارج ہونے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے درخواستوں پر سماعت کی، عمران خان کی جانب سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے،دوران سماعت لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی ضمانتوں پر رجسٹرار آفس اعتراض ختم کردیا،عمران خان کی درخواست پر رجسٹرار آفس نے اعتراض لگایا تھا کہ اپیلوں میں عمران خان کے انگوٹھے کے نشانات نہیں ہیں اور ایک مقدمے کی درخواست میں ایف آئی آر کی کاپی لف نہیں کی گئی،عدالت نے اعتراض ختم کرتے ہوئے سماعت 22 جولائی کے لیے مقرر کردی۔

عمران خان نے انسداد دہشتگردی عدالت کے ضمانت خارج کرنے کے فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ چیلنج کیا ہے ،عمران خان کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ ٹرائل کورٹ نے نو مئی کے مقدمات میں حقائق کے برعکس ضمانتیں خارج کیں،لاہور ہائیکورٹ تین مقدمات میں ضمانتیں منظور کرنے کا حکم دے۔

عبوری ضمانت "معصوم” فرد کا حق ہے،نومئی مقدمے،عمران کی ضمانت مسترد ہونے کا فیصلہ

عمران خان کیخلاف درخواست دینے پر جی ٹی وی نے رپورٹر کو معطل کردیا

سوال کرنا جرم بن گیا، صحافی محسن بلال کو نوکری سے "فارغ” کروا دیا گیا

صوبائی کابینہ نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف شواہد کے تحت کارروائی کی اجازت دی

اگلے دو مہینے بہت اہم،کچھ بڑا ہونیوالا؟عمران خان کی پہنچ بہت دور تک

اڈیالہ جیل میں قید عمران خان نے بالآخر گھٹنے ٹیک دیئے

جعلی ڈگری،جسٹس طارق جہانگیری کے خلاف ریفرنس دائر

عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈز کیس میں ضمانت منسوخی کی درخواست دائر

نو مئی واقعات کی چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے سامنے مذمت کی تھی،عمران خان

9 مئی پاکستان کیخلاف بہت بڑی سازش جس کا ماسٹر مائنڈ بانی پی ٹی آئی،عظمیٰ بخاری

9 مئی کی آڑ میں چادرو چار دیواری کی عزت کو پامال کرنیوالے معافی مانگیں،یاسمین راشد

عوام نے نومئی کے بیانیے کو مستر د کر دیا ،مولانا فضل الرحمان

اسد قیصر نے نومئی کے واقعات پر معافی مانگنے سے انکار کر دیا

سماعت سے محروم بچوں کے لئے بڑی خوشخبری

سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا

Leave a reply