لاہور ہائیکورٹ بانی پی ٹی آئی کو پارٹی صدارت سے ہٹانے، ان کی نااہلی اور انٹرا پارٹی الیکشن سمیت دیگر معاملات،بانی پی ٹی آئی اور تحریک انصاف کی درخواستوں پر سماعت ہوئی
الیکشن کمیشن کے وکیل نے عدالتی دائرہ اختیار کا اعتراض کردیا.وکیل الیکشن کمیشن نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں یہ معاملہ پہلے ہی سماعت کے لیے مقرر ہے، لاہور ہائیکورٹ کا اس پر دائرہ اختیار میں نہیں، جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ آپ ایک اہم کیس میں دلائل دے رہے ہیں آپکو مکمل طور پر تیار ہونا چاہیے تھا،آپ کو تمام عدالتی فیصلوں کی کاپی بنا کر تمام ججز کو دینی چاہیے تھی، جسٹس شمس محمود مرزا نے کہا کہ آپ کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست کا کیا بنا، وکیل علی ظفر نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ سے ہم نےدرخواست واپس لینے کی درخواست دی تھی تاہم درخواست مسترد کر دی گئی، جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ اگر ایک درخواست گزار نہیں چاہتا کہ عدالت اسکی درخواست سنے تو پھر عدالت کیوں اصرار کر رہی ہے ہم ہی سنیں گے درخواست گزار کی مرضی ہے کہ اس کی درخواست کا اسلام آباد ہائیکورٹ سنے یا لاہور ہائیکورٹ ،
بشریٰ کا خطاب،عمران خان تو”وڑ” گیا. مبشر لقمان
بشریٰ کے پاس پارٹی عہدہ نہیں، بیرسٹر سیف،بیان قابل مذمت ہے،اسحاق ڈار
بشری بی بی کا شریعت ختم کرنے کا الزام، دوست اسلامی ملک پر خودکش حملہ ہے،عظمیٰ بخاری
24 نومبر حتمی ، سب نکلیں،بشری بی بی کا برقع میں خطاب
10،دس ہزار بندے لانے کی شرط،شیر افضل مروت نے بشریٰ بی بی کو آئینہ دکھا دیا، آڈیو لیک
بشریٰ بی بی کیا سالن بنانے کا طریقہ بتا رہی ہے؟ عظمیٰ بخاری
مذاکرات سے معاملات حل ہو جائیں تو بہتر ہے،عمران خان کا گنڈاپور کو مشورہ








