سعودی عرب، عمران خان کی تصویر لہرانے پر شیرافضل مروت کا اسٹاف آفیسر گرفتار

izhar

تحریک انصاف کے رہنما،رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے اسٹاف آفیسرکو سعودی عرب میں گرفتار کر لیا گیا ہے

شیر افضل مروت نے ایکس پر پوسٹ میں دعویٰ کیا کہ انکے اسٹاف آفیسر کو سعودی عرب میں عمران خان کی تصویر لے جانے کی وجہ سے گرفتارکیا گیا ہے، شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ "میری سعودی حکام سے درخواست ہے کہ میرے قومی اسمبلی میں اسٹاف افیسر اظہار خان کو سعودی عرب میں جو عمرے کے لیے گئے ہوئے تھے ان کو عمران خان کی تصویر لے کے جانے کے لئیے گرفتار کیا ہے پولیس نے۔ میری سعودی حکام سے درخواست ہے کہ اظہار خان کو فوری طور پر رہا کیا جائے”۔

شیر افضل مروت کا ویڈیو میں کہنا تھا کہ اظہار خان مہمند کو سعودی حکومت نے عمرے کی ادائیگی کے دوران گرفتار کیا،الزام یہ بتایا گیا ہے کہ عمران خان کی تصویر انکے پاس تھی اور اظہار نے وہاں لہرائی، میں اپیل کرتا ہوں کہ انکو رہا کیا جائے، سعودی حکومت کی سخت پالیسی ہے، پاکستانی نوجوان ایسے اقدامات سے پرہیز کریں اور اپنے لئے ،پاکستان کے لئے مسائل پیدا نہ کریں، عمران خان کی تصویر لہرانا عمران خان سے محبت کی علامت، تاہم سعودی حکومت،سفیر سے درخواست ہے کہ اظہار کو رہا کیا جائے اور درگزر کی جائے.

مناہل ملک کی لیک”نازیبا "ویڈیو اصلی،مفتی قوی بھی میدان میں آ گئے

ٹک ٹاکر مناہل ملک کی "نازیبا ویڈیو”کی ہلچل تیسرے روز بھی جاری

اکرم چوہدری کا نجی ٹی وی کے نام پر دورہ یوکے،ذاتی فائدے،ادارے کو نقصان

سماٹی وی میں گروپ بندی،سما کے نام پر اکرم چوہدری اپنا بزنس چلانے لگے

سما ٹی وی بحران کا شکار،نجم سیٹھی” پریشان”،اکرم چودھری کی پالیسیاں لے ڈوبیں

نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد مناہل ملک کی عمران خان سے ملاقات کی تصویر وائرل

مناہل ملک سے قبل کس کس پاکستانی کی ہوئی "نازیبا ویڈیو”لیک

ٹک ٹاکر مناہل ملک کی انتہائی نازیبا،جسمانی تعلق،بوس و کنارکی ویڈیو وائرل

Comments are closed.