لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر جلد سماعت کی درخواست پراسیکوشن کی مخالفت کے باوجود منظور کر لی اب ضمانتوں پر دلائل 30 نومبر کی بجائے 27 نومبر ہوں گے

انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں بانی پی ٹی آئی کی نو مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتوں کی جلد سماعت کی درخواست منظور کر لی،عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں کو 27 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر کر دی،عدالت نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر 27 نومبر کو دلائل مکمل کریں ،انسداد دہشتگردی عدالت کے ایڈمن جج منظر علی گل نے سماعت کی۔

انسداد دہشت گردی عدالت میں عمران خان کی 8 مقدمات ضمانت کی درخواستوں پر 30 نومبر کی بجائے جلد سماعت کی پراسیکوشن نے مخالف کی تھی،تاہم عدالت نے پی ٹی آئی کی درخواست منظور کر لی،اب پی ٹی آئی وکیل سلمان صفدر عدالت میں 27 نومبر کو عمران خان کی درخواست ضمانت پر دلائل دیں گے

اکرم چوہدری نجی ٹی وی کا عثمان بزدار ثابت،دیہاڑیاں،ہراسانی کے بھی واقعات

اکرم چوہدری کا نجی ٹی وی کے نام پر دورہ یوکے،ذاتی فائدے،ادارے کو نقصان

سماٹی وی میں گروپ بندی،سما کے نام پر اکرم چوہدری اپنا بزنس چلانے لگے

سما ٹی وی بحران کا شکار،نجم سیٹھی” پریشان”،اکرم چودھری کی پالیسیاں لے ڈوبیں

انتہائی نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد ٹک ٹاکرمناہل نے مانگی معافی

مناہل ملک کی لیک”نازیبا "ویڈیو اصلی،مفتی قوی بھی میدان میں آ گئے

Shares: