عمران خان کو کسی قسم کا این آر او نہیں دیں گے ،بلاول کا اعلان

0
86

عمران خان کو کسی قسم کا این آر او نہیں دیں گے ،بلاول کا اعلان
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو پارلیمنٹ ہاوس پہنچ گئے

اس موقع پر بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کی جماعتیں حکومت بنانے کے لیے تیار ہیں،پیپلز پارٹی کو قومی سلامتی اجلاس کی دعوت نہیں دی گئی نہ کوئی نوٹیفکیشن آیا،ہم نے انتخابی اصلاحات کا پہلے کہا تھا انتخابی اصلاحات کے بعد ہم سب چاہتے ہیں جلد انتخابات ہوں،جمہوریت پر سمجھوتہ کرنے کوتیارنہیں ،عمران خان کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ آپ کے لیے کوئی این آر او نہیں،عمران خان کے لیے کوئی ایمنسٹی، کوئی بیک ڈور ایگزٹ نہیں،عمران خان کے لیے با عزت راستہ یہ ہے کہ وہ آج ہی استعفیٰ دے دیں نیشنل سیکیورٹی کا معاملہ ہے اور نہ ہی کمیٹی کا اجلاس بلانا چاہیے تھا،

بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ خط عمران خان کے اپنے ہی وزیر نے سفیر سے لکھوایا،خط خود لکھ کر اپنے آپ کو بھجوایا گیا ہے وزیر موصوف نے خط موصول ہونے کے بعد وزیر اعظم کو پہنچایا خط کو جلسے میں لہرا کر آج تک استعمال کیا جارہاہے عمران خان آئینی عمل کو سبوتاج کرنا چاہتےہیں عمران خان اداروں پر دباو میں ڈالنے اور انہیں متنازعہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،

اپوزیشن کا کہنا ہے کہ ووٹنگ جلد شروع کرنے کے لیے تحریری درخواست دے دی،اپوزیشن وفد نے درخواست سیکریٹری اسپیکر کے پاس جمع کرادی متحدہ اپوزیشن نے قومی اسمبلی ایجنڈا میں وزیر اعظم کے انتخاب کو شامل کرنے کا مطالبہ کردیا

واضح رہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا، آج کے اجلاس میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف تحریک عدم اعتماد پر بحث کا آغاز کریں گے

عدم اعتماد، وفاق، پنجاب کے بعد اگلی باری خیبر پختونخوا کی

پرویز الہیٰ کو ایک بار پھر وزارت اعلیٰ کی پیشکش ہو گئی

پرویز الہیٰ کے بنی گالہ پہنچتے ہی چودھری شجاعت کا بڑا اعلان

بریکنگ،بزدار فارغ، پرویز الہیٰ وزیراعلیٰ پنجاب، حکومت نے اعلان کر دیا

جب "باپ” ساتھ چھوڑ جائے گا تو پھر بچوں کی کیا جرات کہ وہ ساتھ رہیں

خاندان میں اختلافات، چودھری شجاعت نے بڑا سرپرائز دے دیا

عاصم نذیر بھی ن لیگ میں شامل ہو گئے؟ سرپرائز ہی سرپرائز

حتمی فیصلہ 3 اپریل کو ہوگا،بجٹ کے بعد الیکشن ہونے چاہیں،شیخ رشید

وزیراعظم کو دھمکی آمیز خط کس نے بھیجا؟ بحث جاری

دھمکی آمیز خط کونسی شخصیت کو دکھانا چاہتے ہیں؟ حکومت کا بڑا اعلان

وزیراعظم کو دھمکی آمیز خط کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

دھمکی آمیز خط ،وزیراعظم نے سینئر صحافیوں کو دکھانے کا اعلان کر دیا

دھمکی آمیز خط کے بارے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آ گئے

قوم سے خطاب مؤخر،خط کس نے لکھا ؟کتنی سخت زبان،کیا پیغام،عمران خان نے سب بتا دیا

پیکنگ ہو گئی ،عمران خان کابینہ کے وزرا بیرون ملک بھاگنے کو تیار

عمران خان کو اپنے بھی چھوڑ گئے، پارلیمنٹ لاجز میں ہلچل،فائلیں جلائی جانے لگیں

پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس طلب،وزیراعظم کا قوم سے خطاب بھی متوقع

سندھ ہاؤس کا کمرہ سب جیل قرار،کس کو جیل میں ڈالنے کی ہوئی تیاری؟

Leave a reply