وفاقی وزیر صحت عبد القادر پٹیل کی تہلکہ خیز پریس کانفرنس،عبد القادر پٹیل انکشافات سے بھرپور پریس کانفرنس آج شام 4 بجے کراچی میں کریں گے
وفاقی وزیر صحت کی پریس کانفرنس عمران خان کی میڈیکل رپورٹ پر ہوگی ،میڈیکل رپورٹ کے مطابق عمران خان کون سی منشیات استعمال کرتے ہیں، تفصیلات پریس کانفرنس میں بتائی جائیں گی ،میڈیکل رپورٹ میں عمران خان کی ذہنی، اور جسمانی بیماریوں کی تفصیلات بھی عوام کے سامنے لائی جائیں گی
نوٹ، اس خبر کو اپڈیٹ کیا جا رہا ہے