وزیراعظم عمران خان پرقاتلانہ حملے کا منصوبہ، سیکورٹی بڑھا دی گئی

وزیراعظم عمران خان پر حملے کا خطرہ، سیکورٹی بڑھا دی گئی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی اداروں کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ ہے

وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی ادارو ں کی رپورٹس کے بعد وزیر اعظم عمران خان کی سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ،فواد چودھری کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمرا ن خان کی نقل وحرکت کو محدود کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے وزیر اعظم عمرا ن خان کو عوامی رابطے اورمصروفیات کم کرنے کا مشورہ دیاگیا،

قبل ازیں فیصل واوڈا نے انکشاف کیا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی جان کو خطرہ ہے ان پر حملہ ہو سکتا ہے، فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کی جا رہی ہے اور انہیں قتل کی دھمکی بھی دی گئی ہے وزیراعظم عمران خان کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے اور انہیں کئی بار کہا کہ جلسے مں بلٹ پروف شیشہ لگوائیں

قبل ازیں تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں اپوزیشن والے نہیں آئے ،کیونکہ ان کو خود پرشک تھا،سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان استعفیٰ نہیں دیں گے وزیراعظم عمران خان ملکی خودمختاری اور خوداری پر سمجھوتہ نہیں کریں گے منحرف اراکین کےلیے واپسی کےدروازے کھلے ہیں،اتحادی جماعت ایم کیوایم اب کراچی میں کبھی نہیں جیت سکے گی، ایم کیوایم واپس آئی تو ساری زندگی کامیاب رہے گی

وزیراعظم عمران خان نے پریڈ گراؤنڈ جلسہ میں اعلان کیا تھا کہ انہیں دھمکی آمیز خط ملا ہے اس وقت ملک کا نام نہیں لیا گیا تھا گزشتہ روز قوم سے خطاب کے دوران وزیراعظم نے امریکہ کا نام لے لیا بعد میں کہا کہ نہیں کسی اور ملک نے۔ بحرحال اب یہ طے ہو گیا کہ دھمکی آمیز خط امریکہ کی جانب سے ہی تھا تا ہم امریکہ نے تردید کی ہے اور کہا ہے کہ پاکستان نے جو الزامات لگائے ہیں ان میں کوئی حقیقت نہیں پاکستان کے آئینی عمل کا احترام کرتے ہیں

ایک صارف چودھری عبدالجبار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے وزیراعظم بنتے ہی سب سے پہلے مولانا فضل الرحمان نوازشریف،خان عباسی،یوسف رضاگیلانی اور راجہ پرویز اشرف کی سیکیورٹی بھی واپس لی اور انکو اسحقاق کے مطابق ملنے والی بلٹ پروف گاڑیاں بھی واپس لی۔اب یہ قتل اور دھمکی والا ڈرامہ صرف سیکیورٹی اور بلٹ پروف گاڑی کے لیے کررہا ہے

قوم سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا بڑا اعلان

وزیراعظم کو دھمکی آمیز خط کس نے بھیجا؟ بحث جاری

دھمکی آمیز خط کونسی شخصیت کو دکھانا چاہتے ہیں؟ حکومت کا بڑا اعلان

وزیراعظم کو دھمکی آمیز خط کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

دھمکی آمیز خط ،وزیراعظم نے سینئر صحافیوں کو دکھانے کا اعلان کر دیا

دھمکی آمیز خط کے بارے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آ گئے

قوم سے خطاب مؤخر،خط کس نے لکھا ؟کتنی سخت زبان،کیا پیغام،عمران خان نے سب بتا دیا

پیکنگ ہو گئی ،عمران خان کابینہ کے وزرا بیرون ملک بھاگنے کو تیار

عمران خان کو اپنے بھی چھوڑ گئے، پارلیمنٹ لاجز میں ہلچل،فائلیں جلائی جانے لگیں

پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس طلب،وزیراعظم کا قوم سے خطاب بھی متوقع

سندھ ہاؤس کا کمرہ سب جیل قرار،کس کو جیل میں ڈالنے کی ہوئی تیاری؟

عمران خان کو کسی قسم کا این آر او نہیں دیں گے ،بلاول کا اعلان

این آر نہیں دونگا ..بلکہ لوں گا، عمران خان نے "این آر او”مانگ لیا

اپوزیشن اتحاد کا ایک اور وار، اسمبلی میں 172 اراکین موجود،درخواست میں بڑا مطالبہ کر دیا

نکل جاؤ، منحرف اراکین کو کہاں سے نکال دیا گیا؟

دھمکی دینے والے کو بھرپور جوابی ردعمل دینے کا فیصلہ

دھمکی آمیز خط۔ امریکی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

دھمکی آمیز خط کا معاملہ وائیٹ ہاؤس پہنچ گیا، امریکی رد عمل بھی آ گیا

دھمکی آمیز خط 7 مارچ کوملا،21 مارچ کو گرمجوشی سے استقبال.قوم کو بیوقوف بنانیکی چال

3 سال میں 57 لاکھ لوگوں کو روز گار فراہم کیا،اسد عمر کا دعویٰ

Comments are closed.