احتجاج کی صورت میں عمران خان اور حمایتیوں سے نمٹا جائے گا،وزیر داخلہ

0
82

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں احتجاج کی صورت میں عمران خان اور حمایتیوں سے نمٹا جائے گا،

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا،پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے ، توشہ خانہ کیس میں عمران خان پکڑے گئے توشہ خانہ کیس میں عمران خان نے 25 سے 26 کروڑ روپے کا فراڈ کیا،عمران خان نوجوانوں کوگمراہ کررہے ہیں،جن لوگوں نے عمران خان کی حمایت کی تھی اب وہ بھی ان سے دور ہوگئے ہیں

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کا تحفظ کرنا سب کےلیے لازمی ہے ،جرائم کے خاتمے کے لیے سول سوسائٹی کی مدد سے موثر اقدامات کررہے ہیں،جرائم کے خاتمے کے لیے ایف آئی اے جدید طریقہ کاراختیار کررہی ہے،انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے مزید اقدامات کرنے ہوں گے ،انسانی اسمگلنگ کا معاملہ چیلنجگ ہے ایف آئی اے انسانی اسمگلنگ کے معاملے میں اچھا کام کر رہی ہے،یورپی یونین اور ایف آئی اےانسانی اسمگلنگ کے معاملے پر کام کرر ہے ہیںانسانی اسمگلنگ کے کاموں میں ملوث ذمہ داروں کو قانون کے مطابق سزائیں دینگے

فوج اور قوم کے درمیان خلیج پیدا کرنا ملک دشمن قوتوں کا ایجنڈا ہے،پرویز الہیٰ

سپریم کورٹ نے دیا پی ٹی آئی کو جھٹکا،فواد چودھری کو بولنے سے بھی روک دیا

بیانیہ پٹ گیا، عمران خان کا پول کھلنے والا ہے ،آئی ایم ایف ڈیل، انجام کیا ہو گا؟

سینئر قیادت پرہتک آمیز،انتہائی غیرضروری بیان پرپاک آرمی میں شدید غم وغصہ ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

Leave a reply