کلبھوشن یادیو کیس میں وکیل کے تقرر کیلئے پاکستان کابھارت سےدوبارہ رابطہ۔ پاکستانی دفتر خارجہ نے بھارتی ہائی کمیشن کو نیا نوٹ وربیل بھجوا دیا۔ اس کے ساتھ ساتھ اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی نقل بھی بھجوائی گئی ہے۔ بھارتی ہائی کمیشن کو کہا گیا ہے کہ بھارت کلبھوشن یادیو کی اپیل کیلئے وکیل مقرر کرے۔ واضح رہے کہ عدالت نے وکیل مقرر کرنے کیلئے بھارت کو ایک اور پیشکش کی ہدایت کی ہے۔

- Home
- پاکستان
- اسلام آباد
- بھارت کلبھوشن یادیو کی اپیل کیلئے وکیل مقرر کرے، دفتر خارجہ کا بھارتی ہائی کمیشن کو نیا نوٹ وربیل
بھارت کلبھوشن یادیو کی اپیل کیلئے وکیل مقرر کرے، دفتر خارجہ کا بھارتی ہائی کمیشن کو نیا نوٹ وربیل
Khalid Mehmood Khalid5 سال قبل







