بھارت نے پاکستان میں تعینات اپنے ناظم الامور گورو آہلو والیہ کو تبدیل کر کے الجزائر میں نیا ہائی کمشنر مقرر کر دیا ہے۔ گورو آہلووالیہ جلد ہی اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔

- Home
- پاکستان
- اسلام آباد
- پاکستان میں بھارتی ناظم الامورکو تبدیل کر دیا گیا
پاکستان میں بھارتی ناظم الامورکو تبدیل کر دیا گیا
Khalid Mehmood Khalid5 سال قبل







