پہلگام واقعے کی دنیا بھر میں بدنامی کے بعد بھی انڈین فوج اپنی اوچھی حرکتوں سے باز نا آئی ایک اور جھوٹا ڈرامہ سامنے ا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے-

بالی ووڈ سے متاثر ہندوستانی مسلح افواج کے تازہ ترین ایپی سوڈ میں، ہندوستانی فوج کا ایک سپاہی ایک سکھ لڑکے کو سیلاب میں لے جاتا ہے تاکہ محض ایک جعلی ریسکیو کی تصویریں کھینچ سکے،جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے-

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقے میں ہندوستانی فوجی بیک سکھ بچے کو لے کر اتا ہے اوذ سالابی پانی میں کھڑے ہوکر فوٹو شوٹ کرواتا ہے دنیا کو یہ جھوٹا تاثر دینے کے لیے کہ ہنڈوستانی فوجی کس طرح سیلاب متاثرین کی مدد کر رہے ہیں-

https://x.com/BaaghiTV/status/1960971209086263537

ادھربھارت نے ایک بار پھر پاکستان کے دریاؤں میں پانی چھوڑ دیا ہے، جس کے باعث دریائے ستلج، راوی اور چناب بپھر گئے ہیں جبکہ آبپاشی اسٹرکچر کو بچانے کے لیے دریائے چناب میں ہیڈ قادرآباد دھماکے سے اڑا دیا گیا، جس سے منڈی بہاؤالدین میں نقصان کا خدشہ ہےبھارت کی جانب سے دریاؤں میں پانی چھوڑنے کے بعد پنجاب کے مختلف علاقوں میں سیلاب نے تباہی مچادی ہے۔ دریائے راوی، ستلج اور چناب میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو چکی ہے-

پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے بیڑے میں دو نئے افرامیکس ٹینکرز کا اضافہ

وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ احسن اقبال نے کہا ہے کہ بھارت نے پانی کو ہتھیار بنایا ہے، بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہےسیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت نے آبی جارحیت کی ہے، اگر بھارت سندھ طاس معاہدے کے مطابق پاکستان کے ساتھ ورکنگ انفارمیشن رکھتا تو کم نقصان ہوتا،بھارت پانی جمع کر کے پاکستان کی طرف بھیج رہا ہے، تاکہ پاکستان کا زیادہ سے زیادہ نقصان ہو، وزیراعظم شہباز شریف کا کل نارووال کا دورہ متوقع ہے۔

دریائے راوی کا پانی چوہنگ، سندر، مانگا منڈی کے قریب آبادیوں میں داخل

Shares: