ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی،بھارت نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی
پاکستان کے ندیم احمد نے پہلے کوارٹر میں گول کرکے برتری حاصل کی،بھارت نے پہلے اور دوسرے کوارٹر میں پنالٹی کارنر پر گول کرکے برتری حاصل کی،بھارت کی جانب سے دونوں گول کپتان ہرمن پریت سنگھ نے کئے،پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں پہلے ہی سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر چکی ہیں،ایشین ہاکی چیمپئن شپ میں سیمی فائنلز 17 ستمبر کو کھیلے جائیں گے۔

اس سے قبل اپنے چوتھے لیگ میچ میں چین کو 1-5 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی تھی۔گرین شرٹس نے ٹورنامنٹ میں چین اور جاپان کو شکست دی تھی جبکہ کوریا اور ملائیشیا کے خلاف اس کا میچ برابر ہوا تھا۔

ایف آئی اے کاروائی کرے،166کھلاڑیوں کی لسٹ تیار،بابر کنگ نہیں کوئین نکلا

احساس ہو تو کچھ شرم ہوناں،احمد علی بٹ بابر اعظم پر پھٹ پڑے

بڑا فیصلہ،مبشر لقمان سپریم کورٹ، نیب جانے کو تیار،پی سی بی ،کرکٹرزپر جوڈیشل کمیشن بنے گا؟

پاکستان کرکٹ مزید زبوں حالی کا شکار،بابر ہی کپتان رہے،لابی سرگرم

بابراعظم کے بھائی کا ذریعہ آمدن بتا دیں میں چپ ہو جاؤں گا، مبشر لقمان

ہم نے سچ بولا،شوق پورا کرنا ہے تو کر لیں، احمد شہزادبابر اعظم پر پھر برس پڑے

Shares: