نئی دہلی: بھارتی فوج میں فضائی حادثے معمول بن گئے،گزشتہ 30 برس کے دوران بھارتی فضائیہ کے 534 چھوٹے بڑے طیارے حادثات کا شکا ر ہو چکے ہیں-
باغی ٹی وی : بھارتی میڈیا کے مطابق ہوا بازی کے ماہر انچیت گپتا کی جانب سے کی گئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا تھا کہ گزشتہ 30 سالوں میں کم از کم 152 بھارتی فضائیہ کے پائلٹ اور 534 طیارے حادثات میں ضائع ہو چکے ہیں صرف گزشتہ 5 برس ہی میں 45 فضائی حادثات میں 42 بھارتی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔
انڈیا کی دفاعی برآمدات میں 10 گُنا اضافہ
IAF lost 152 pilots and 534 aircrafts in the last 30 years. These are mind boggling numbers. Something is terribly wrong somewhere but asking a question would get your Nationalist certificate nullified. #planecrash
— Siddharth Sharma (@sidspin) January 28, 2023
While accident analysis of @IAF_MCC is difficult without in-depth data, I have tabulated snippets of info embedded in Parliament Q&A (over decades) & this is a crude summary. Yes, it lacks many variables such as flying hours, a/c type etc but the trend is clear – DOWNWARD. pic.twitter.com/zYjRNBgNZG
— Anchit Gupta (@AnchitGupta9) July 30, 2022
بھارتی فضائیہ کے مارچ 2017ء سے اب تک 18ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو چکے ہیں زیادہ تر حادثات پائلٹ کی غفلت، غیر معیاری دیکھ بھال اور ناکافی تربیت کے باعث پیش آئے۔ بھارتی فضائیہ میں MIG-21 طیارے Flying CoffenاورWidow Makerکے نام سے جانے جاتے ہیں۔
No particular trend is visible. Apart from MiG-21s, the late 80s saw a lot of Ajeet accidents. The 90s saw accidents from MiG-23/27 due to fleet issues/ Bird Hits + Jags too. So I guess a general low in flight safety + fleet issues.
— Anchit Gupta (@AnchitGupta9) August 1, 2022
بھارت کے مغربی بنگال میں فرقہ وارانہ فسادات ،پرتشدد ہنگامے ،گرفتاریں ،انٹرنیٹ سروس بند
بھارتی وزیر دفاع نے پارلیمنٹ کو بتایا کہ بھارت MIG-21 بیڑے کے نصف سے زائد طیارے حادثات میں کھو چکا ہے جب کہ 872 طیاروں کے بیڑے میں سے482 حادثات کا شکار ہوئے ہیں صرف 2021ء ہی میں پانچ MIG-21 حادثے کا شکار ہوئے۔
Link: https://t.co/hXodTVK5mG
— Siddharth Sharma (@sidspin) January 28, 2023
8دسمبر2021ء کو ہیلی کاپٹر کریش میں جنرل بپن راوت سمیت 13فوجی افسران ہلاک ہوئے تھےجنوری 2023ء میں مدھیا پردیش میں SU-30 اور میراج 2000 ٹکرا کر تباہ ہو گئے تھے۔ علاوہ ازیں 8 مارچ 2023ء کو بھارتی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں ڈوب گیا تھا۔