بھارتی فوج پر بڑا حملہ، درجنوں فوجی ہلاک
بھارتی فوج پر ایک اور بڑا حملہ ہو گیا، 15 بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں بھارتی فوج کی گاڑی پر حملہ کیا گیا جس سے گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی اور گاڑی میں سوار 15 فوجی ہلاک ہو گئے. واقعہ کی اطلاع ملنے پر سیکورٹی ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے