بھارتی فضائی کمپنی ایئر انڈیا کی پرواز کو بم سے اڑانے کی دھمکی کے بعد ہر طرف افرا تفری مچ گئی
سیکورٹی اداروں نے ایئر پورٹ کو گھیرے میں لے لیا، ممبئی آنے والی پرواز کی ترواننت پورم کے ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی گئی، پرواز کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی تھی جس کے بعد ترواننت پورم کے ایئر پورٹ پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ،پرواز فلائٹ نمبر AI 657 میں 135 مسافر سوار تھے جنہیں بحفاظت طیارے سے نکال لیا گیا ہے، طیارے کو صبح 8 بجے ایئر پورٹ پر ہنگامی بنیاد پر اتارا گیا، طیارے کو آئسولیٹ کر کے دھماکا خیز مواد کی تلاش کی گئی، بم ڈسپوزل اسکواڈ بھی فوری موقع پر پہنچا اور طیارے کا جائزہ لیاتاہم پرواز سے کوئی مشکوک چیز برآمد نہیں ہوئی جس کے بعد افسران نے سکھ کا سانس لیا
پرواز کو بم سے اڑانے کی دھمکی کہاں سے ملی، اس کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا، تحقیقات جاری ہیں،بھارت میں جہازوں،سکولوں، ہسپتالوں ،ریلوے اڈوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں ملنا معمول کی بات بن گیا ہے، آئے روز نامعلوم فون کالز سے دھمکی ملتی ہے جو غلط ثابت ہوتی ہے، گزشتہ دنوں گجرات، پنجاب اور آسام کے تین مال کو بم سے اڑا دیے جانے کی دھمکی ملی تھی، دھمکی کے بعد مال کو خالی کرایا گیا اور تحقیقات کی گئی لیکن کچھ نہ ملا، اسی دن سورت کے ایک مال کو بھی اڑانے کی دھمکی ملی تھی پولیس، بم اسکواڈ دستہ اور ڈاگ اسکواڈ نے موقع پر پہنچ کر مال کی پوری تلاشی لی لیکن بم یا کوئی اور مشکوک اشیا نہیں ملی،
رواں برس 19 مئی کو بھارت میں ممبئی سمیت چار ایئر پورٹس کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی تھی،بھارت کے امبالہ ریلوے سٹیشن، ہریانہ ریلوے سٹیشن کو بھی بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی تھی،تاہم دھمکیاں صرف دھمکیاں نکلیں،
ایئر انڈیا کو بم سے اڑانے کی دھمکی افواہ نکلی
احمد آباد میں کچھ اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں
ممبئی میں تین بڑے بینکوں کو دھمکی آمیز ای میل موصول
ویڈیو لیک ہونے سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟ڈیٹا ریکوری کا طریقہ
حریم شاہ ویڈیوز لیک کیس میں حریم شاہ کی پرانی دوست صندل خٹک کو گرفتار
صندل خٹک نے میڈیا کو بتایا کہ حریم نے مجھ سے اپنی بہن کی شادی کیلئے پیسے ادھار لئے تھے،
حریم شاہ نے کہا ہے کہ میری پرائیویٹ وڈیوز میری سہیلوں نے وائرل کی ہیں
متنازعہ ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ویڈیو لیک ہوئی ہے، ویڈیو وائرل ہو چکی ہے،
حریم شاہ کے ہاتھ میں شراب کی بوتلیں اور….ویڈیو وائرل
ٹک ٹاک گرلز کے نئے دھماکے، عمران خان کی ساکھ کو شدید نقصان، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات
حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف
کنول شوذب کی نازیبا ویڈیو لیک؟ موقف سامنے آ گیا
مولانا کی بچے سے زیادتی ، ویڈیو لیک ، اصل حقیقت کیا ہے ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی
تین سال سے ہر جمعہ کو مفتی عزیز الرحمان میرے ساتھ…..متاثرہ طالب علم مزید کتنی ویڈیوز سامنے لے آیا؟