ان تصاویر کو دیکھ کر خودبخود جنت کی یاد آجاتی ہے،مریم نواز کی ٹویٹ پر صارف کا تبصرہ

ان تصاویر کو دیکھ کر خودبخود جنت کی یاد آجاتی ہے،مریم نواز کی ٹویٹ پر صارف کا تبصرہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی جانب سے فلسطینی مسلمانوں پر ہونے والے مظالم پر مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز بھی خاموش نہ رہ سکیں

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو انسانیت کے خلاف گھناؤنے جرائم کی اجازت کیسے دی جا سکتی ہے ؟ میں فلسطین کیساتھ کھڑی ہوں میں اقوام متحدہ سمیت دنیا کی تمام قوموں سے مطالبہ کرتی ہوں کہ اسرائیل کو اس کے ظلم و ستم سے باز کیا جائے ۔ یہ ایک انسانی المیہ ہے

مریم نواز نے ٹویٹر پر فلسطینی مسلمانوں کی تصاویر بھی شیئر کیں،ایک صارف نے مریم نواز کی ٹویٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ان تصاویر کو دیکھ کر خودبخود جنت کی یاد آجاتی ہے چہرے بات کی گواہی دیتے ہیں کہ ہم نے ان کے لئے کیا کیا ہے عمران خان صاحب قیامت کے روز یہ نہیں پوچھا جائیگا کتنے عمرے ادا کئے بلکہ سوال یہ ہوگا کہ جنہوں نے منتخب کیا انہیں کیا دیا سچ بولیں مسلم امہ کی آواز بنے

‏فلسطینی لڑکی مریم عفیفی کی گرفتاری کے دوران مسکراہٹ، عالمی برادری کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا

اسرائیل نے غزہ پر فضائی حملے کردیے ، کئی فلسطینی شہید ہوگئے ، تعداد بڑھنے کا خدشہ

مسجد اقصیٰ کے احاطے میں فلسطینی اور اسرائیلی پولیس کے درمیان جھڑپ ، 170 فلسطینی شہری زخمی

 اسرائیل میں بھگڈر مچنے سے 44 افراد ہلاک 

عالمی برادری فلسطینی عوام کے تحفظ کیلئے فوری اقدام اٹھائے،وزیراعلیٰ پنجاب

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم، پاکستان میدان میں آ گیا، کیا اعلان کر دیا؟

فلسطینی مسلمانوں پراسرائیلی مظالم ،ترکی میں اسرائیلی سفارتخانے کے باہر احتجاج

فلسطین کی اسلامی مزاحتمی تنظیم حماس نے مانگی ایران سے حمایت

جب مظلوم فلسطینی بیٹیوں کی گردنوں پر اِسرائیلی بَربریت کا گھٹنا سانسں لینےمیں رکاوٹ بن رہا تھا..جمیل فاروقی برس پڑے

Comments are closed.