#اقتدارچھوڑو_یا_سفیرنکالو…ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے بعد تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی نے فیض آباد میں دھرنا دیا تھا جس میں حکومت کے ساتھ معاہدہ طے پایا تھا کہ فرانس کے سفیر کو ملک سے نکالا جائے گا
علامہ خادم رضوی وفات پا گئے، انکے بیٹے تحریک لبیک کے امیر بن گئے، حکومت نے ابھی تک فرانس کے سفیر کو نہیں نکالا، اور نہ ہی فرانس سے تعلقات ختم کئے ہیں، اب تحریک لبیک کے موجودہ سربراہ نے علامہ حکومت کو 16 فروری کی ڈیڈ لائن دے رکھی ہے، اسی حوالہ سے ٹویٹر پر ٹرینڈ چلایا گیا #اقتدارچھوڑو_یا_سفیرنکالو .جس میں بڑی تعداد میںصارفین نے حصہ لیا.
ایک صارف کا کہنا تھا کہ 16 فروری تک موقع ہے۔ 17 فروری حکومت کو بھاگنے کا راستہ بھی نہیں ملے گا انشاء اللہ
https://twitter.com/S_ali_Qadri/status/1356579457713266688
ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ افسوس ہوتا ہے حکومت کی بے حسی دیکھ کر کیا انہیں غیرت نہیں آتی
https://twitter.com/hamadkhan0/status/1356579311482978304
ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ سعد رضوی کا ساتھ تو اب موت ہی چھڑا سکتی ہے بابا جی کا مشن ہم جاری رکھیں گے.
سعد رضوی کا ساتھ تو اب موت ہی چھڑا سکتی ہے بابا جی کا مشن ہم جاری رکھیں گے.#اقتدارچھوڑو_یا_سفیرنکالو
— ملک طارق قمر قادری (@6195476d747e42a) February 2, 2021
ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ تم کچھ بھی کرلو جتنے مرضی پرچے کرلو جتنی مرضی پابندیاں لگا لو کوئی اور بھی شیڈول لے آؤ
لیکن یاد رکھو سفیر نکالنا پڑے گا کیونکہ یہ معاہدہ ہمارے قائد نے کیا تھا
https://twitter.com/AwanRRF/status/1356579110856912896
ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ ناموس رسالتﷺ کے محافظ‘ وقت پر حمکران تھے‘ دلیری ان کے قدم چومتی رہی‘ دنیا حیران ہوئی کہ ان سے پہلے جان لینے اور جان دینے کا عمل اتنا معمولی کب تھا؟
ناموس رسالتﷺ کے محافظ‘ وقت پر حمکران تھے‘ دلیری ان کے قدم چومتی رہی‘ دنیا حیران ہوئی کہ ان سے پہلے جان لینے اور جان دینے کا عمل اتنا معمولی کب تھا؟#لبیک_پرموشن#اقتدارچھوڑو_یا_سفیرنکالو
— نواٸے سحر (@NB7860) February 2, 2021
ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ ہمارے بازو بھی تلوار جیسی طاقت رکھتے ہیں انشاءاللہ وقت قریب ہے تمہیں جلد بتائیں گے
https://twitter.com/DrPasha16/status/1356581363965702145
تحریک لبیک کا دھرنا، کارکنان گرفتار،کیا خادم حسین رضوی کو گرفتار کر لیا گیا؟
تحریک لبیک دھرنا،راستے بند ہونے پر ٹریفک کا متبادل روٹ جاری
شاہد خاقان عباسی نے تحریک لبیک کے دھرنے کو "میلہ” قرار دے دیا
فیض آباد دھرنا،وزیراعظم کا نوٹس،اہم شخصیت کو طلب کر لیا
مذاکرات ہی نہیں ہوئے تو کامیابی کیسی؟ تحریک لبیک کا دھرنا جاری رکھنے کا اعلان
علامہ خادم رضوی کی وفات، فیض آباد معاہدہ پر عمل ہو پائے گا؟
تحریک لبیک کے نومتنخب امیر،خادم رضوی کے بیٹے کا کارکنان کے نام اہم پیغام آگیا
ہماری جان سعد رضوی، ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ،تحریک لبیک کارکنان کا سیاسی جماعتوں کو چیلنج