امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امن معاہدہ ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔

اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ٹروتھ سوشل” پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ "ایران اور اسرائیل کو معاہدہ کرنا چاہیے، اور وہ معاہدہ کریں گے، ہم جلد امن حاصل کریں گے۔”ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری خونریز کشیدگی کا خاتمہ قریب ہے اور خطے میں امن قائم ہونے والا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ ویسا ہی ہوگا جیسے میں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ حل کرایا، میں نے تجارت کو ذریعہ بنا کر دونوں ممالک کے درمیان ہم آہنگی پیدا کی، اور دونوں جانب کے بہترین رہنماؤں نے فوری فیصلہ کیا۔سابق صدر نے کہا کہ ایران اور اسرائیل کے معاملے پر کئی میٹنگز اور رابطے ہو رہے ہیں، اور جلد جنگ بندی پر اتفاق ممکن ہے۔

ٹرمپ نے کہا کہ "ہم مشرق وسطی کو دوبارہ عظیم بنائیں گے”، اور اسرائیلی طیاروں کی تہران کے اوپر پروازوں کا بھی عندیہ دیا۔اس دوران اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کو کھلی دھمکی بھی دے دی ہے۔

تل ابیب میں غزہ اور ایران پر حملوں کے خلاف احتجاج، 3 مظاہرین گرفتار

ایران اسرائیل جنگ: دو روز میں 6 ہزار پروازیں منسوخ، فضائی نظام درہم برہم

کراچی اور تربت میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی میں ہلکی بارش ، مغربی ہواؤں کا سلسلہ فعال

برطانوی اور ترک صدور کا مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال پر اظہارِ تشویش

Shares: